ETV Bharat / state

Snow Clearing Operations Underway: راجوری میں برف ہٹانے کا کام جاری - برف باری سے سڑک رابطہ بند

راجوری کے تھانہ منڈی تا دہرہ گلی سڑک Rajouri Thana Mandi to Dehra Gali Road کو بحال کرنے پر لوگوں نے تحصیل انتظامیہ و دھرم راج کمپنی Dharma Raj Company کے ٹھیکیدار مشتاق خان کا شکریہ ادا کیا۔

Snow Cleared in Rajouri: انتظامیہ نے سڑک سے برف ہٹایا

author img

By

Published : Jan 9, 2022, 8:52 PM IST

تھانہ منڈی تا دہرہ گلی سڑک رابطہ کو بحال Snow Cleared in Rajouri کرنے پر لوگوں نے تحصیل انتظامیہ و دھرم راج کمپنی کے ٹھیکیدار مشتاق خان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز ہونے والی برفباری سے سڑک بند ہو گیا تھا، جس کی وجہ سے عام لوگوں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا۔

Snow Cleared in Rajouri: انتظامیہ نے سڑک سے برف ہٹایا

دراصل ایس ڈی ایم تھانہ منڈی وکاس در و تحصیلدار تھانہ منڈی ساحل علی شاہ نے دھرم راج کنسٹریکشن کمپنی کو ہدایت دی تھی کے جلد سڑک کو بحال کیا جائے، تاکہ لوگوں کو پریشانی نہ ہو۔Snow Cleared in Rajouri

یہ بھی پڑھیں: Restored Traffic in Pulwama: برفباری کے درمیان پلوامہ کے بالائی علاقوں میں ٹریفک بحال

وہیں دھرم راج کمپنی کے ٹھیکیدار مشتاق احمد نے سڑک کو صاف کرنے کا کام شروع کردیا ہے۔ زیادہ برف ہونے کی وجہ سے فی الحال 6 کلو میٹر سڑک کو آمدورفت کے لیے بحال کردیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں مقامی لوگوں کے ساتھ ساتھ سیاحوں نے بھی انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔ Snow Cleared in Rajouri

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.