ETV Bharat / state

شوپیان کا شہری راجوری میں اسلحہ بارود سمیت گرفتار - حراست میں لے لیا

جنوبی ضلع شوپیان کے ایک شہری کو پیر کے روز راجوری میں گرفتار کرکے اُس کے قبضے سے دو ہینڈ گرینیڈ اور گولیوں کے کئی راونڈ برآمد کئے گئے۔

راجوری میں اسلحہ بارود سمیت گرفتار
راجوری میں اسلحہ بارود سمیت گرفتار
author img

By

Published : Oct 5, 2020, 9:09 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان سے تعلق رکھنے والے ایک شہری کو سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں نے راجوری ضلع میں اسلحہ و گولہ بارود سمیت گرفتار کرکے حراست میں لے لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جنوبی ضلع شوپیان کے ایک شہری کو پیر کے روز راجوری میں گرفتار کرکے اُس کے قبضے سے دو ہینڈ گرینیڈ اور گولیوں کے کئی راونڈ بر آمد کئے گئے۔

یہ بھی پڑھیں: بانڈی پورہ: پولیس کی جانب سے والی بال ٹورنمنٹ

ذرائع کے مطابق مذکورہ شہری ایک مسافر گاڑی میں کشمیر سے راجوری کی طرف جا رہا تھا جب گاڑی کی تلاشی کے دوران اُس سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد کیا۔

گرفتار شدہ شہری کو تھانہ منڈی پولیس سٹیشن منتقل کیا گیا ہے جہاں اُس کی پوچھ تاچھ کی جا رہی ہے۔
زرائع نے مذکورہ شہری کی شناخت عرفان احمد ولد بشیر احمد جرل ساکنہ ریگنیر کیلر شوپیان کے بطور کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.