ETV Bharat / state

Senior BJP leader Kuldeep Raj Gupta passes away بی جے پی کے سینئر لیڈر کلدیپ راج گپتا کا انتقال

author img

By

Published : Aug 17, 2022, 1:38 PM IST

بی جے پی کے سینیئر رہنما و ریاستی ایڈوائزری بورڈ کے سابق نائب چیئرمین کلدیپ راج گپتا 90 برس میں طویل علالت کے بعد اپنی رہائش گاہ راجوری میں انتقال کر گئے۔

بی جے پی کے سینئر لیڈر کلدیپ راج گپتا کا انتقال

راجوری: سرحدی ضلع راجوری سے تعلق رکھنے والے بی جے پی کے سینیئر رہنما و ریاستی ایڈوائزری بورڈ کے سابق نائب چیئرمین کلدیپ راج گپتا 90 برس کی عمر میں طویل علالت کے بعد راجوری میں انتقال کر گئے۔

  • Extremely saddened to hear the passing away of Sh. Kuldeep Raj Gupta, prominent Pahari leader from Rajouri. He was deeply committed to the welfare of economically weaker classes. In his death we have lost a social worker of great promise. My condolences to the family & admirers.

    — Office of LG J&K (@OfficeOfLGJandK) August 17, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

جموں و کشمیر ایل جی آفس نے ٹویٹ کے ذریعے انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا 'راجوری کے ممتاز پہاڑی لیڈر کلدیپ راج گپتا کے انتقال کی خبر سن کر انتہائی دکھ ہوا۔ وہ معاشی طور پر کمزور طبقات کی فلاح و بہبود کے لیے پُرعزم تھے۔ ان کی موت سے ہم ایک عظیم سماجی کارکن سے محروم ہو گئے ہیں۔ ان کے خاندان اور مداحوں سے میری تعزیت ہے۔'

خطہ پیرپنچال ایک سیاستداں سے محروم ہوگیا۔ وہیں کئی بی جے پی کے سینیئر لیڈر ان کی رہاش گاہ پر پہنچ چکے ہیں۔ آج 5 بجے ان کی آخری رسومات اداکی جائیں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.