ETV Bharat / state

Road Closed Due to Land Slide in Rajouri: تھنہ منڈی تا بفلیاز سڑک رابطہ بند، مسافر پریشان

author img

By

Published : Jan 30, 2022, 10:51 PM IST

دہرہ گلی کے نزدیک لینڈ سلایڈینگ Land Slide in Rajouri ہونے کی وجہ سے تھنہ منڈی تا بفلیاز سڑک رابطہ بند Road Closed Due to Land Slide ہو گیا ہے، جس کی وجہ سے مسافروں کو کافی پریشانوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

Road Closed Due to Land Slide in Rajouri: تھنہ منڈی تا بفلیاز سڑک رابطہ بند، مسافر پریشان
Road Closed Due to Land Slide in Rajouri: تھنہ منڈی تا بفلیاز سڑک رابطہ بند، مسافر پریشان

جموں و کشمیر کے راجوری میں سڑک کے تعمیراتی کام کی وجہ سے عوام کو پریشانوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ دراصل راجوری تا بفلیاذ سڑک پر تعمیری کام جاری ہے۔ Road Closed Due to Land Slide in Rajouri

وہیں آج دہرہ گلی کے نزدیک لینڈ سلایڈینگ ہونے کی وجہ سے تھنہ منڈی تا بفلیاز سڑک رابطہ بند ہو گیا ہے، جس کی وجہ سے مسافروں کو کافی پریشانوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

سڑک تعمیر کر رہی کمپنی کے ٹھیکیدار موقع پر موجود ہیں، جو سڑک کو آمدورفت کی دوبارہ بحالی کے لیے کام میں لگے ہیں مگر انہیں بھی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ دراصل یہ علاقہ محکمہ جنگلات کے اندر آتا ہے اور محکمہ کے اعلی افسران اس علاقہ میں ملبہ نہیں ڈالنے دیتے، جس کی وجہ سے سڑک آمدو رفت کے لیے بحال نہیں ہورہی۔ Road Closed Due to Land Slide in Rajouri

وہیں درماندہ لوگوں نے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ محکمہ جنگلات کے اعلی افسران سے بات کر کے اس ملبے کو جنگل میں گرانے کی اجاذت دی جائے تاکہ لوگوں کو پربشانیوں کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

وہیں ٹھکیدار سے جب اس سلسلے میں بات کی گئی تو انہوں نےکہا کہ ہمارا عملہ موقع پر موجود ہے، اگر ہمیں کہیں جگہ مل جائے تو ہم بہت جلد سڑک کو آمدورفت کے لیے بحال کر سکتے ہیں مگر محمکہ جنگلات اجاذت نہیں دے رہا۔ Road Closed Due to Land Slide in Rajouri

یہ بھی پڑھیں: Srinagar-Jammu National Highway Closed: جموں سرینگر قومی شاہراہ پھر ٹریفک کی نقل حرکت کے لیے بند

وہیں جب ایس ڈی ایم تھنہ منڈی ویکاس دہر سے بات کی گئی تو انہوں نے کہا کہ میں محکمہ جنگلات کے اعلی افسران سے بات کر کے جگہ کا بندوبست کروں گا تاکہ سڑک سے ملبہ ہٹاکر گاڑیوں کی آمدورفت کو بحال کیا جا سکے۔ Road Closed Due to Land Slide in Rajouri

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.