ETV Bharat / state

Murder accused Arrested in Gurdaspur: راجوری قتل کیس، پولیس نے ملزم کو پنجاب سے گرفتار کر لیا - قاتل گرداسپور پنجاب سے گرفتار

راجوری میں اپنے روم میٹ کا مبینہ طور قتل Rajouri Murder Caseکرنے کے بعد فرار ہونے والے ملزم کو راجوری پولیس نے گرداسپور، پنجاب سے گرفتار Murder accused Arrested in Gurdaspurکر لیا ہے۔

راجوری قتل کیس، پولیس نے ملزم کو پنجاب سے گرفتار کر لیا

author img

By

Published : Jan 10, 2022, 9:05 PM IST

راجوری میں جنوری کی 2تاریخ کو ایک ہاکر کے پر اسرار قتل Rajouri Murder Caseکے معاملے میں جموں و کشمیر پولیس J&K Policeنے قتل میں ملوث ایک ملزم کو گرداسپور، پنجاب سے گرفتار Murder accused Arrested in Gurdaspurکر لیا ہے۔

راجوری قتل کیس، پولیس نے ملزم کو پنجاب سے گرفتار کر لیا

ایس ایس پی راجوری، محمد اسلم نے راجوری میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ابتدائی تفتیش کے دوران ایک ملزم کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ابتدائی تفتیش سے معلوم ہوا ہے کہ مقتول پون کمار کرائے کے کمرے میں دیگر ساتھیوں کے ساتھ رہائش پذیر تھے اور ٹی وی پروگرام کے دوران چینل تبدیل کرنے یا والیوم کم زیادہ کرنے پر تنازعہ شروع ہوا جو پون کمار کے قتل Rajouri Murder Caseکا باعث بنا۔

انہوں نے کہا کہ تفتیش کے دورام معلوام ہوا کہ تین دیگر افراد پون کمار کے ساتھ کرائے کے ایک کمرے میں رہائش رہے ہیں۔ ان میں سے گرداسپور، پنجاب کے اشوک کمار کے علاوہ نارائن داس اور وشنو داس کے بھائی بھی تھے، جو گرداسپور کے رہنے والے ہیں۔

مزید پڑھیں: تھانے : قتل کے بعد فرار چھ ملزمین گرفتار

ایس ایس پی نے مزید کہا کہ نئے سال کے موقع پر انہوں نے شراب نوشی کی تھی اور اس کے بعد مقتول پون کمار اور اشوک کمار کے مابین تنازعہ ہوا دونوں نے ایک دوسرے پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں پون کمار شدید زخمی ہوکر فوت ہو گیا۔

پولیس کے مطابق اشور کمار فرار ہو گیا تھا تاہم اسے راجوری پولیس نے گرداسپور، پنجاب سے گرفتار لیاMurder accused Arrested in Gurdaspur۔ انکے مطابق ملزم نے اپنا جرم قبول کر لیا ہے۔ تاہم انہوں نے مزید کہا کہ پوسٹ مارٹم کی رپورٹ آنا باقی اور ہے اس ضمن میں مزید تفتیش جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.