ETV Bharat / state

JK Youth in U-19 cricket team: دہلی پبلک اسکول راجوری میں امان زری کی حوصلہ افزائی - راجوری سے تعلق رکھنے والے امان زری

بھارتی انڈر 19 کرکٹ ٹیم India U-19 cricket team میں شامل ہوئے امان زری Amaan Zari کو دہلی پبلک اسکول راجوری کے چیرمین سجاد طارق و پرینسپل کی طرف سے اعزاز سے نوازا گیا۔

author img

By

Published : Dec 2, 2021, 8:16 PM IST

جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع راجوری سے تعلق رکھنے والے امان زری کو دبئی میں کھیلے جانے والے فور نیشنز کپ Four Nations Cup کے لیے بھارتی انڈر 19 کرکٹ ٹیم Under-19 Indian Cricket Team Rajouri میں شامل کیا گیا ہے۔ بھارتی انڈر 19 ٹیم آئندہ ماہ دبئی میں ہونے والے چار ملکوں کی کرکٹ ٹورنامنٹ میں حصہ لے گی۔ امان زری ایک ابھرتے ہوئے کرکٹر ہیں۔

امان ذری Amaan Zari in India U-19 cricket team کو دہلی پبلک اسکول راجوری میں اسکول کے چیرمین سجادطارق و پرینسپل کی طرف سے اعزاز سے نوازا گیا۔

اس موقع پر دہلی پبلک اسکول کے چیرمین و پرینسپل نےمنتخب ہونے والے امان ذری کو دلی مبارک باد پیش کی۔ وہیں انہوں نے امان کے والدین کو بھی مبارک باد پیش کی اور کہا کہ ''ہمارے لیے یہ فخر کی بات ہے کہ اس بچہ نے ہمارے ہی اسکول Rajouri teenager selected for India U-19 سے تعلیم حاصل کی ہے۔ ''

انہوں نے کہا کہ امان ذری نے پڑھنے لکھنےمیں بھی اپنا، والدین اور اسکول کا نام روشن کیا ہے، اس نے اپنے علاقہ کا ہی نہیں بلکہ ملک کا نام روشن کیا ہے، ہمیں امید ہے کہ یہ آگے چل کر اور بھی محنت کرے گا اور نام روشن کرے گا۔

چیرمین دہلی پبلک اسکول راجوری سجاد طارق نے بھارتی کرکٹ سلیکشن کمیٹی کا بھی شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی کرکٹ سلیکشن کمیٹی نے ہمارے علاقے کے نوجوان کو آگے بڑھنے کا موقع دیا۔

یہ بھی پڑھیں : Under-19 Indian Cricket Team Rajouri: راجوری کی امان زری انڈر 19 بھارتی کرکٹ ٹیم میں منتخب

وہیں امان ذری نے اسکول کمیٹی کا شکریہ ادا کیا اور نیک دعاؤں کی خواہشات کی اور اپنے علاقے کے نوجوانوں کو پیغام دیا کہ ''آپ جس بھی چیز میں دل چسبی رکھتے ہو اس میں من لگاکر کام کریں تاکہ منزل تک پھنچ جاو، کوئی بھی منزل آپ سے دور نہیں ہے صرف آپ اس کو پانے کے لئے کوشش کریں۔''

امان زری 11ویں جماعت کا طالب علم ہیں۔ امان نے عرفان پٹھان کرکٹ اکیڈمی پنجاب میں تربیت حاصل کی ہے۔ امان کے والد کا نام عقیل زری اور والدہ کا نام یاسمین زری ہے۔

امان زری All-rounder Amaan Zari کو ٹیم میں آلراؤنڈر کے طور پر منتخب کیا گیا ہے جو اپنے بلے اور گیند دونوں سے جوہر دکھائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.