ETV Bharat / state

راجوری میں لوگ انسانیت کی خاطرمتحد - جموں و کشمیر

راجوری میں کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے مختلف مذہبی مقامات پر دعائوں کے انتظامات کیے جا رہے ہیں۔

Rajouri
Rajouri
author img

By

Published : Mar 31, 2020, 12:04 AM IST

مرکز کے زیر انتظام علاقہ جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں لوگ کورونا وائرس کے خلاف جنگ لڑنے کے کیے ایک جٹ ہو رہے ہیں۔

جہاں ایک طرف مندوروں میں اس وائرس سے نجات کے لیے پراتھنائیں کی جا رہی ہیں وہیں مسجدوں اور مزاروں پر لوگ دعائیں مانگ رہے ہیں۔

راجوری میں لوگ انسانیت کے خاطر ایک جٹ

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ جب بھی کوئی ایسی پریشانی سامنے آئی ہے راجوری کے سبھی لوگ ایک ساتھ مل کر اس وائرس کے خلاف لڑے ہیں۔

لوگ میزاروں ہر دعائیں مانگ رہے ہیں تاکہ اس بیماری سے نجات مل سکے۔

راجوری میں اب تک کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد تین ہے، جبکہ جموں و کشمیر میں 30 سے زائد افراد اس وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔

ویئں جموں و کشمیر میں اب تک دو افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

ملک بھر کی اگر بات کریں تو بھارت میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 1000 سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ 27 افراد اس وائرس سے ہلاک ہوچکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.