ETV Bharat / state

راجوری کے نوشہرہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی - ضلع راجوری کے نوشہرہ سیکٹر؎

ضلع راجوری کے نوشہرہ سیکٹر میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کی خبر سامنے آرہی ہے، ابھی تک کسی بھی جان و مال کے نقصان کی خبر موصول نہیں ہوئی ہے۔

گولہ باری
گولہ باری
author img

By

Published : Jun 23, 2020, 2:14 PM IST

جموں و کشمیر کے صوبہ جموں کےسرحدی ضلع راجوری میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی خبر سامنے آرہی ہے۔

پاکستان کی جانب سے مسلسل گذشتہ کچھ دنوں سے راجوری و پونچھ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کی جارہی ہے، تازہ ترین اپڈیٹس کے مطابق ضلع راجوری کے نوشہرہ سیکٹر میں بھارت اور پاکساتانی فوج کے درمیان گولہ باری جاری ہے۔

ابھی تک گولہ باری کی وجہ سے کسی بھی جان و مال کے نقصان کی خبر موصول نہیں ہوئی ہے جبکہ بھارتی فوج کی جانب سے پاکستانی فوج کی گولہ باری کا موثر جواب دیا جا رہا ہے۔

اس سے پہلے گذشتہ روز بھی نوشہرہ سیکٹر پر گولہ باری کے دوران ایک بھارتی فوجی جوان ہلاک ہو گیا تھا۔

ایک بار پھر آج نوشہرہ سیکٹر میں دونوں افواج کے درمیان گولہ باری جاری ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

یہ بھی پڑھیے
راجوری: گولہ باری میں ایک فوجی جوان ہلاک
بھارت: کورونا متاثرین کی تعداد 4.40 لاکھ سے تجاوز

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.