ETV Bharat / state

Pahari Forum Meeting in Thana Mandi تھنہ منڈی میں پھاڑی فورم کا اجلاس، امت شاہ کی ریلی کامیاب بنانے کی اپیل - پہاڑیوں کی راجوری چلو کی کال

یکم ستمبر کو وزیر داخلہ امت شاہ جموں کشمیر کے ضلع راجوری کا دورہ کرنے والے ہیں جہاں وہ پہاڑیوں سے خطاب کریں گے۔ پہاڑی طبقہ کے لوگ اب اس انتظارمیں ہیں کہ یکم ستمبر کو امت شاہ پہاڑیوں کو ایس ٹی کا درجہ دیں گے۔ Pahari Forum Meeting in Thana Mandi

Pahari Forum Meeting in Thana Mandi
Pahari Forum Meeting in Thana Mandi
author img

By

Published : Sep 25, 2022, 7:38 PM IST

راجوری: سرحدی ضلع راجوری کے سب ڈویزن تھنہ منڈی میں پھاڑی فورم کے تحت تمام سیاسی پارٹیوں کےکارکنان نے شرکت کی اس دوران رہنماوں نے کہا کہ پھاڑی قبلیے کی برسوں پرانی مانگ پوری ہونے والی ہے۔ پہاڑی کو ST درجہ ملنےکا وقت آگیاہے۔ Pahari Forum Meeting in Thana Mandi

Pahari Forum Meeting in Thana Mandi

یکم ستمبر کو وزیر داخلہ امت شاہ جموں کشمیر کےضلع راجوری کادورہ کرنے والے ہیں جہاں وہ پھاڑیوں سےخطاب کریں گے۔ پھاڑی طبقہ کےلوگ اب اس انتظارمیں ہیں کہ یکم ستمبرکو امت شاہ پھاڑیوں کو ایس ٹی کا درجہ دیں گے۔ ST Status to Pahari

اس سلسلےمیں خطہ پیرپنچال میں پھاڑی فورم کےساتھ ساتھ تمام پھاڑی رہنما و عام لوگ امیت شاہ کی ریلی کامیاب بنانےکیلےمحنت کررہےہیں Amit Shah Rally in Thana Mandi وہیں پھاڑی قبلےکےلوگوں کاکہناہیکہ امیت شاہ راجوری میں پھاڑیوں کو درجہ دینےکااعلان بھی کرسکتےہیں۔ اس اس لےتمام پھاڑی رہنما مشترکہ طورپر اس ریلی کو کامیاب کرنےمیں مصروف ہیں تاکہ راجوری چلو کی کال کامیاب ہوجائے۔ پھاڑی رہنماوں نےامید جتائی ہیکہ 1ستمبر کو پھاڑیوں کو ST کادرجہ مل جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: JK Bank New Branch in Kapran Verinag پہاڑی علاقہ کپرن میں جموں کشمیر بنک کی شاخ کا افتتاح

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.