ETV Bharat / state

راجوری: گولہ باری میں ایک فوجی جوان ہلاک - افواج کے درمیان گولہ باری کے نتیجے میں ایک فوجی جوان ہلاک ہوگیا

جموں و کشمیر کے ضلع راجوری کے سندر بنی سیکٹر میں لائن آف کنٹرول کے نزدیک پاکستانی فوج نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک فوجی جوان ہلاک ہوگیا۔

one army soldier killed in ceasefire violation on the line of control in sundarbani sector, district rajouri, jammu and kashmir
راجوری: گولہ باری میں ایک فوجی جوان ہلاک
author img

By

Published : Feb 4, 2021, 12:34 AM IST

جموں و کشمیر کے ضلع راجوری کے سندر بنی سیکٹر میں بھارتی اور پاکستانی افواج کے درمیان گولہ باری کا تبادلہ ہوا۔

اطلاعات کے مطابق، ضلع راجوری کے سندر بنی سیکٹر میں بھارتی اور پاکستانی افواج کے درمیان گولہ باری کے نتیجے میں ایک فوجی جوان ہلاک ہوگیا۔

one army soldier killed in ceasefire violation on the line of control in sundarbani sector, district rajouri, jammu and kashmir
راجوری: گولہ باری میں ایک فوجی جوان ہلاک

ذرائع کے مطابق، پاکستانی فوج کی جانب سے راجوری کے سندر بنی سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فائرنگ کی گئی جبکہ بھارتی فوج بھی پاکستانی کارروائی کا معقول جواب دے رہی ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کی فائرنگ میں ایک بھارتی جوان لکشمن زخمی ہوا تھا اور بعد میں وہ زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ دیا۔

لکشمن ایک بہادر اور مخلص سپاہی تھے۔ قوم ان کی اس بڑی قربانی اور فرض کی لگن کے لیے ہمیشہ ان کی مقروض رہے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.