ETV Bharat / state

LPG Gas Leak in Rajouri: اسکول میں ایل پی جی گیس رساؤ سے ٹیچر سمیت چار افراد زخمی - گورنمنٹ اسکول میں ایل پی جی گیس لیک

راجوری کے ایک گورنمنٹ اسکول میں ایل پی جی گیس لیک سے لگی آگ لگ گئی جس میں 4 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔LPG Gas Leak in Govt Middle School Rajouri Teacher among 4 Injured

اسکول میں ایل پی جی گیس لیک، ٹیچر سمیت چار افراد زخمی

author img

By

Published : Aug 6, 2022, 4:56 PM IST

راجوری: سرحدی ضلع راجوری کے بدہل، درامن علاقہ میں ایک گورنمنٹ مڈل اسکول میں ایل پی جی سلینڈر کے لیک ہونے سے لگی آگ کے سبب چار افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ Gas Cylinder Leak in Rajouri زخمیوں کو فوری طور کمیونٹی ہیلتھ سینٹر، کنڈی پہنچایا گیا جہاں ابتدائی طبی امداد کے بعد انہیں گورنمنٹ میڈیکل کالج و اسپتال راجوری ریفر کر دیا گیا۔

اسکول میں ایل پی جی گیس لیک، ٹیچر سمیت چار افراد زخمی

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ مڈ ڈے میل پکانے کے دوران گیس سلینڈر میں لیکیج کے سبب اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ Four Injured in Rajouri Gas Cylinder Leak آگ کے سبب ایک ٹیچر مریم بیگم دختر عبدالطیف، شہناز اختر زوجہ شوکت علی (باورچی)، شوکت علی ولد عبدالحمید ساکنہ ڈرامن اور سلیمہ اختر زخمی ہو گئے۔ مقامی باشندوں، اسکول عملہ کی فوری کارروائی کے نتیجے میں آگ پر قابو پا لیا گیا۔

مزید پڑھیں: Cylinder Blast in Bandipora: بانڈی پورہ میں گیس سلنڈر پھٹنے سے ایک کی موت، تین افراد زخمی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.