انہوں نے زخمی کی شناخت رام سروپ ساکن کلسیاں گاؤں کے بطور کی ہے۔زخمی کو علاج ومعالجے کے لئے سب ضلع ہسپتال نوشہرہ منتقل کیا گیا ہے۔
ایل او سی پر گولہ باری، ایک زخمی - local injured in loc firing
جموں و کشمیر کے راجوری ضلع کے نوشہرہ سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر پیر کی صبح بھارت اور پاکستان کی فوج کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک عام شہری زخمی ہوا۔
ایل او سی پر کشیدگی، ایک زخمی
انہوں نے زخمی کی شناخت رام سروپ ساکن کلسیاں گاؤں کے بطور کی ہے۔زخمی کو علاج ومعالجے کے لئے سب ضلع ہسپتال نوشہرہ منتقل کیا گیا ہے۔
Intro:Body:
Conclusion:
sajidah
Conclusion: