ETV Bharat / state

Land Sliding in Rajouri: لینڈ سلائڈنگ سے بجلی ٹرانسمیشن ٹاور کو نقصان، لوگوں میں خوف

author img

By

Published : Jan 22, 2022, 2:31 PM IST

ضلع راجوری میں لینڈ سلائیڈنگ Land Sliding in Rajouri کے سبب بجلی ٹرانسمیشن ٹاور کے گرد تعمیر کی گئی دیوار کو شدید نقصان پہنچا ہے. Landslide damages Power Transmission Tower، مقامی باشندوں کا کہنا ہے کہ : ’’زمین کھسکنے کے سبب ٹرانسمیشن ٹاور کبھی بھی زمین بوس ہو سکتا ہے، جس سے جان و مال کا شدید نقصان ہونے کا اندیشہ ہے۔‘‘

Land Sliding in Rajouri: لینڈ سلائڈنگ سے بجلی ٹرانسمیشن ٹاور کو نقصان، لوگوں میں خوف
Land Sliding in Rajouri: لینڈ سلائڈنگ سے بجلی ٹرانسمیشن ٹاور کو نقصان، لوگوں میں خوف

سرحدی ضلع راجوری کے منہال گلی، تھنہ منڈی علاقے میں لینڈ سلائیڈنگ کے سبب سانبہ - امرگڑھ بجلی ٹرانسمیشن ٹاور کو شدید نقصان Landslide damages Power Transmission Towerپہنچا ہے۔

لینڈ سلائڈنگ سے بجلی ٹرانسمیشن ٹاور کو نقصان، لوگوں میں خوف

بجلی ٹرانسمیشن ٹاور کو نقصان پہنچنے کے سبب جہاں وادی کشمیر میں بجلی کی سپلائی متاثر ہو گئی ہے وہیں مقامی باشندوں کو ٹاور زمین بوس ہونے کا خدشہ لاحق ہے۔

مقامی باشندوں نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مغل شاہراہ پر کشادگی کا کام جاری ہے جس سے زمین کھسکنے کے واقعات رونما Landslide in Rajouriہو رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ لینڈ سلائیڈنگ کے سبب ٹرانسمیشن ٹاور کے گرد تعمیر کی گئی دیوار کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔ انہوں نے کہا: ’’زمین کھسکنے کے سبب ٹرانسمیشن ٹاور کبھی بھی زمین بوس ہو سکتا ہے، جس سے جان و مال کا شدید نقصان ہونے کا اندیشہ ہے۔‘‘

مقامی باشندوں نے انتظامیہ سے فوری طور لینڈ سلائیڈنگ سے ہوئے نقصان کا جائزہ لینے اور ٹرانسمیشن ٹاور کے زمین بوس ہونے سے قبل سنجیدہ اور ٹھوس اقدامات اٹھائے جانے کا مطالبہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.