ETV Bharat / state

جموں و کشمیر کی ماویہ سودن ملک کی بارہویں خاتون فائٹر پائلٹ بنی - اردو نیوز

ماویہ سودن ضلع راجوری کی تحصیل نوشہرہ کے گاؤں لمبیڑی سے تعلق رکھتی ہیں۔ ہفتے کے روز انہیں بھارتی فضائیہ میں فلائنگ افسر تعینات کیا گیا ہے۔

بارہویں خاتون فائٹر پائلٹ بنی
بارہویں خاتون فائٹر پائلٹ بنی
author img

By

Published : Jun 20, 2021, 6:38 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع راجوری سے تعلق رکھنے والی فلائنگ افسر ماویہ سودن بھارتی فضائیہ میں ملک کی بارہویں خاتون فائٹر پائلٹ بنی ہیں۔

ماویہ سودن ضلع راجوری کی تحصیل نوشہرہ کے گاؤں لمبیڑی سے تعلق رکھتی ہیں۔ ہفتے کے روز انہیں بھارتی فضائیہ میں فلائنگ افسر تعینات کیا گیا ہے۔

ماویہ سودن
ماویہ سودن

ماویہ کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ اسے بچپن سے ہی فائٹر پائلٹ بننے کا شوق تھا۔ ماویہ ضلع راجوری میں پہلی خاتون ہیں، جنہوں نے بھارتی فضائیہ میں اپنی جگہ بنائی ہے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.