ETV Bharat / state

Infiltration on LoC in J&K: لائن آف کنٹرول پر درانداز ہلاک - راجوری نوشہرہ درانداز

فوجی اہلکاروں نے صوبہ جموں کے نوشہرہ، راجوری میں لائن آف کنٹرول (لائن آف کنٹرول) پر دراندازی کی ایک کوشش کو ناکام بناتے ہوئے ایک درانداز کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ Infiltration Bid Foiled in Nowshera

لائن آف کنٹرول پر درانداز ہلاک
لائن آف کنٹرول پر درانداز ہلاک
author img

By

Published : Nov 19, 2022, 2:21 PM IST

Updated : Nov 19, 2022, 4:11 PM IST

جموں: سرحدی ضلع راجوری کے نوشہرہ سیکٹر میں فوج نے دراندازی کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔ فوجی ذرائع کے مطابق 17 اور 18 نومبر کی درمیانی شب لائن آف کنٹرول کے اُس پار سے دراندازوں نے اس پار آنے کی کوشش کی جنہیں ایل او سی پر تعینات حفاظتی اہلکاروں نے چیلنج کیا، اور اس پار آنے کی کوشش میں ایک درانداز کو ہلاک کر دیا گیا۔ فوج کا کہنا ہے کہ ہفتہ کی صبح درانداز کی جسد خاکی کو حفاظتی اہلکاروں نے اپنی تحویل میں لے لیا جب کہ اسلحہ و گولہ بارود بھی ضبط کر لیا گیا۔ Infiltrator killed Along LoC in Jammu

مزید پڑھیں: Infiltration Bid Foiled In Poonch پونچھ میں دراندازی کی کوشش ناکام، ایک درانداز ہلاک، آپریشن جاری

Last Updated : Nov 19, 2022, 4:11 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.