ETV Bharat / state

Gram Swaraj Program: راجوری میں گرام سواراج کے تحت بیداری پروگرام عمل میں لایا گیا - ای ٹی وی بھارت

گرام سواراج پروگرام کے ایک حصے کے طور پر آج آئی سی ڈی ایس راجوری کی جانب سے مختلف آنگن واڑی مراکز میں ڈپٹی کمشنر راجوری، وکاس کنڈل کی نگرانی اور رہنمائی میں پوشن ابھیان پر بیداری کیمپوں کا انعقاد کیا گیا جس نومولود بچوں کی دیکھ بھال کو لیکر جانکاری فراہم کی گئی۔ یہ کیمپ جاری گرام سوراج مہینے (1سے-30 اپریل) کے ایک حصے کے طور پر منعقد کیا گیا۔ Awareness program in Rajouri under Gram Swaraj

راجوری میں گرام سواراج کے تحت بیداری پروگرام عمل میں لایا گیا

author img

By

Published : Apr 7, 2022, 10:40 PM IST

اس پروگرام کے دوران متعلقہ سپروائزرز نے متوازن خوراک اور مقامی علاقائی خوراک کی اہمیت پر خصوصی لیکچر دیا پی او آئی سی ڈی ایس راجوری کرتار سنگھ نے بتایا کہ مقامی طور پر دستیاب مختلف غذائیت سے بھرپور کھانے کی نمائش کی گئی اور محکمہ آئی سی ڈی ایس کی مختلف اسکیموں کے بارے میں بیداری فراہم کی گئی۔Awareness program in Rajouri under Gram Swaraj

جیسے پی ایم ایم وی وائی، متوازن خوراک کی اہمیت، بچوں میں اسہال کے لیے اٹھائے جانے والے احتیاطی اقدامات، خون کی کمی اور حفاظتی ٹیکوں کی اہمیت وغیرہ اور AWHs نے عوام میں غذائی خوراک کے بارے میں بیداری کے لیے گانا، ڈانس، ناٹک جیسی مختلف سرگرمیاں انجام دی گئی۔

پی او آئی سی ڈی ایس راجوری نے بتایا کہ "آنگن واڑی سےفائدہ اٹھانے والوں کو آنگن واڑی مراکز پر قائم پوشن واٹیکاس میں بھی لے جایا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.