ETV Bharat / state

Gujjar Community Protest in Rajouri پہاڑیوں کو ایس ٹی درجہ دینے کے فیصلے کے خلاف راجوری میں احتجاج - پھاڑیوں کو ایس ٹی درجہ دینےکےفیصلےکےخلاف احتجاج

اس احتجاج میں مختلف سیاسی پارٹیوں کے گجر رہنماوں نےشرکت کی۔انہوں نےمرکزی حکومت سےمطالبہ کیاہیکہ پھاڑیوں کوایس ٹی کادرجہ نہ دیا جائے۔ Gujjar Community Protest in Rajouri

پھاڑیوں کو ایس ٹی درجہ دینےکےفیصلےکےخلاف راجوری میں احتجاج

author img

By

Published : Sep 23, 2022, 3:41 PM IST

راجوری: گجر کمیونٹی نے راجوری میں مرکزی حکومت کےخلاف سخت نعرے بازی کرتےہوے پھاڑیوں کو ایس ٹی درجہ نہ دینےکامطالبہ کیا۔ اس احتجاج میں مختلف سیاسی پارٹیوں کے گجر رہنماوں نےشرکت کی۔انہوں نےمرکزی حکومت سےمطالبہ کیاہیکہ پھاڑیوں کوایس ٹی کادرجہ نہ دیا جائے۔ عنقریب وزیرداخلہ امیت شاہ کا خطہ پیرپنچال کادورہ ہے۔ ST Community in Jammu and Kashmir اگر انہوں نےپھاڑیوں کوایس ٹی سٹیٹس کادرجہ دینےکااعلان کیاتو گجرطبقہ کےلوگ جموں کشمیر میں ایک ساتھ ملکر سڑکوں پر اتر آیں گے۔بیشترگجرلیڈران نےاس احتجاج میں شرکت کی جن میں ڈی ڈی سی، بی ڈی سی پنچز و سرپنچزز اسکولی طلبہ شامل رہے۔ Gujjar Community Protest in Rajouri

پھاڑیوں کو ایس ٹی درجہ دینےکےفیصلےکےخلاف راجوری میں احتجاج

یہ بھی پڑھیں: Gujjar Basti Roads Macadamized گجر بستی میں سڑک کی میگڈمائزیشن، لوگوں نے کیا مسرت کا اظہار

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.