ETV Bharat / state

Rajouri Students Vaccination: راجوری میں بھی نوجوانوں کے لیے کورونا مخالف ویکسینیشن مہم کا آغاز

author img

By

Published : Jan 3, 2022, 8:02 PM IST

وادی کشمیر کے دیگر مقامات کی طرح پہاڑی ضلع راجوری میں بھی 15سے 17برس تک کی عمر کے نوجوانوں کو کورونا مخالف ویکسین کی خوراک Vaccination of 15 - 17 year old Students دی جا رہی ہے۔

راجوری میں بھی نوجوانوں کے لیے کورونا مخالف ویکسینیشن مہم کا آغاز

پہاڑی ضلع راجوری میں ڈی سی راجوری وکاس کندل DC Rajouriنےگورنمنٹ گرلز ہائر اسکنڈری اسکول راجوری میں 15سے17برس کی عمر کے نوجوانوں کے لیے شروع کی گئی خصوصی ویکسینیشن مہم کا افتتاح کیا۔

یاد رہے کہ پیر سے ملک بھر میں 15سے17برس تک کی عمر کے نوجوانوں کو کورونا مخالف ویکسین کی ڈوز Vaccination of 15 - 17 year old Studentsدی جا رہی ہے۔

ڈی سی راجوری نے نوجوانوں کے لیے کورونا مخالف ویکسین کا افتتاح کرتے ہوئے والدین سے تلقین کی کہ وہ انتظامیہ کی جانب سے منتخب کیے گئے مراکز پر بچوں کو کورونا ویکسین کی خوراک مفت لگوائیں۔

انہوں نے کہا کہ سرحدی ضلع کے دور دراز علاقوں میں رہائش پذیر بچوں کو کورونا مخالف ویکسین کی خوراک دینے کے لئے بلاک میڈیکل افسر اور زونل ایجوکیشن افسر کی مشترکہ ٹیم بنائی گئی جو اپنے اپنے علاقوں میں طلبہ کو کورونا مخالف ویکسین کی خوراک دینے میں طبی عملہ کی مدد کریں گے۔

مزید پڑھیں: Covid Vaccination For teenagers in J&K: ٹیکہ کاری مہم کے آغاز پر بچوں نے لیا بڑھ چڑھ کر حصہ

قابل ذکر ہے کہ ویکسینیشن کے اہل نوجوانوں کو Covaxin کی ڈوز دی جا رہی ہے۔ ہیلتھ افسران نے بتایا کہ ویکسین کی پہلی خوراک لینے والے بچوں کو 30 منٹ تک نگرانی میں رکھا جا رہا ہے، وہیں انہیں 4ہفتے بعد ویکسین کی دوسری خوراک دی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.