ETV Bharat / state

راجوری میں کلچرل پروگرام کا انعقاد، فنکاروں کا شاندار مظاہرہ - جموں کشمیر نیوز

کلچرل پروگرام میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ مقامی فنکاروں کے ساتھ ساتھ ہماچل پردیش، پنجاب، ہریانہ کے فنکاروں نے بھی حصہ لیا۔

راجوری میں کلچرل پروگرام کا انعقاد، فنکاروں کا شاندار پرفارمنس

author img

By

Published : Aug 29, 2021, 5:10 PM IST

جموں وکشمیر کے راجوری ضلع انتظامیہ اور ڈائرکٹر ٹورزم جے کے اے اے سی ایل سب آفس راجوری کے تعاون سے ڈائریکٹوریٹ آف ٹورزم کے زیراہتمام دو روزہ میگا کلچرل کم ٹورازم پروموشن فیسٹیول کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔

مقامی ثقافت کو فروغ دینے اور ضلع راجوری میں سیاحوں کی آمد کو فروغ دینے کے لیے کلچرل پروگرام کیا گیا جبکہ اسے ڈاک بنگلو میں منعقد کیاگیا۔

راجوری میں کلچرل پروگرام کا انعقاد، فنکاروں کا شاندار پرفارمنس

اس موقع پر نسیم لیاقت ڈی ڈی سی راجوری، راجیش کے شرون اے ڈی ڈی سی، پورن کمار اے ڈی سی ، سچن دیو سنگھ اے سی آر، طاہر مصطفے ملک ایڈیشنل ایس پی اور دیگر موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں:سرینگر کو پالیتھن فری بنانے کے لیے لوگ اپنا تعاون پیش کریں: منوج سنہا

کلچرل کم ٹورزم فسٹیول میں بڑی تعداد میں لوگ شریک ہوئے ۔ پروگرام میں رامبن، ڈوڈا، ریاسی، جموں، رام بن، کٹھوعہ کے علاوہ ہماچل پردیش، پنجاب اور ہریانہ کے فنکاروں نے مظاہرہ کیا۔

فنکاروں نے سامعین کو اپنی پرفارمنس سے مسحور کیا جسے سامعین نے تالیاں بجاتے ہوئے سراہا۔ علاقائی اور ریاستی ثقافتی سطح کے کلچر کو بھی پیش کیا گیا۔ پروگرام میں زیادہ تر گوگری، پہاڑی، کشمیری، ڈوگری اور گڈی زبانوں کو مظاہرہ کیا گیا۔

نشہ مکت بھارت ابھیان کے تحت خصوصی ثقافتی آئٹم بھی پیش کیا گیا اور ضلع کو منشیات سے پاک بنانے کےلے لوگوں کو حلف دلایا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر فوڈ سیفٹی نے ایٹ اینڈ رائٹ مہم پر لیکچر دیا اور عوام کو مہم کے مختلف پہلوؤں سے آگاہ کیا۔ ایٹ رائٹ مہم کے موضوع پر ایک ناٹک بھی پیش کیا گیا۔ اس موقع پر فنکاروں نے کووڈ سے بچاو کے لیے بھی آگاہی پیدا کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.