ETV Bharat / state

Accident In Nowshera: نوشہرہ میں سڑک حادثہ، آٹھ افراد زخمی - تازہ خبر سڑک حادثہ

راجوری جموں شاہراہ کے نوشہرہ مقام پر ایک مسافر گاڑی اور ایک ٹرک کے بیچ میں ٹکر ہو گئی۔ اس بیچ ٹکر لگنے سے ایک آٹو ان کی زد میں آگیا۔ حادثہ میں 8 افراد زخمی ہوئے ہیں، جنہیں علاج کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا۔Accident In Nowshera

bus-and-truck-collides-in-nowshera-8-persons-injure
نوشہرہ میں سڑک حادثہ، 8 افراد زخمی
author img

By

Published : Apr 15, 2022, 1:17 PM IST

نوشہرہ، راجوری: جموں راجوری شاہراہ پر نوشہرہ کے مقام پر مسافر بس اور ٹرک کے بیچ ٹکر لگ گئی۔ اس بیچ ٹکر لگنے سے ایک آٹو ان کی زد میں آگیا حادثہ میں 8 افراد زخمی ہوئے ہیں، جنہیں علاج کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا۔زخمیوں میں بس کنڈیکٹر کی حالت تشویش ناک بتای جارہی ہے۔ Accident In Nowshera

نوشہرہ میں سڑک حادثہ، 8 افراد زخمی

تفصیلات کے مطابق جموں سے راجوری کی طرف آرہی مسافر گاڑی زیر نمبر JKO2AP 2351 اور مخالفت سمت سے ایک ٹینکر زیرنمبر JKO2CK 5862 کے بیچ میں ٹکر لگنے سے سڑک پر چلنے والے ایک آٹو بھی اس کی زد میں آگیا۔حادثے کے نتیجے میں تقربیاً 8 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ مقامی لوگوں اور پولیس نے ریسکو آپریشن شروع کیا اور زخمیوں کو سب ڈسڑکٹ ہسپتال نوشہرہ منتقل کیا گیا، جہاں ان کا علاج ومعالجہ چل رہا ہے۔

مزید پڑھیں:

زخمی افراد مین ایک کی حالت نازک بتائی جارہی ہے جس کو جی ایم سی راجوری منتعقل کیا گیا ہے۔ پولیس نےاس سلسلےمیں پولیس تھانہ نوشہرہ میں ایک کیس درج کر کےتحقیقات شروع کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.