ETV Bharat / state

راجوری میں عمارت منہدم، ایک ہلاک چھ زخمی - جموں و کشمیر

جموں و کشمیر کے ضلع راجوری کے کالاکوٹ علاقے میں جمعرات کے روز دو منزلہ عمارت گر جانے سے ایک شخص از جان جبکہ چھ دیگر زخمی ہوئے۔

راجوری میں عمارت منہدم، ایک ہلاک چھ زخمی
author img

By

Published : Jun 20, 2019, 10:59 PM IST

ذرائع کے مطابق راجوری کے کالا کوٹ علاقے کے دیولن گاؤں میں جمعرات کو دومنزلہ عمارت گر گئی جس کے ملبے کے نیچے سات افراد دفن ہوگئے۔

انہوں نے بتایا کہ واقعہ کے فوراً بعد مقامی لوگ اور پولیس کی ایک ٹیم جائے موقعہ پر پہنچی اور ملبے کے نیچے دفن افراد کو نکال کر انہیں نزدیکی ہسپتال منتقل کیا۔
تاہم وہاں ڈاکٹروں نے ایک شخص کو مردہ قرار دیا۔

Intro:Body:

News ID

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.