ETV Bharat / state

Bovine Smuggling Bid Foiled راجوری میں مویشیوں کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام

author img

By

Published : Jan 8, 2022, 7:44 AM IST

پولیس نے بتایا کہ ایس ایچ او نیرج چودھری کی نگرانی میں دھرمسال پولیس اسٹیشن کی ٹیم نے ایک مال بردار گاڑی کو روکا اور تلاشی کے دوران اس میں تین جانور پائے گئے جنہیں پولیس نے ضبط کرلیا اور گاڑی کو بھی اپنے قبضہ میں لے لیا۔ Bovine smuggling bid foiled

مویشیوں کی سمگلنگ کی کوشش ناکام
مویشیوں کی سمگلنگ کی کوشش ناکام

جموں و کشمیر پولیس نے جمعہ کی شام ایک مال بردار گاڑی کے ذریعہ مویشیوں کی اسمگل کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے تین مویشیوں کو ضبط کرلیا۔ Three animals rescued at Rajouri۔

پولیس نے بتایا کہ ایس ایچ او نیرج چودھری کی نگرانی میں دھرمسال پولیس اسٹیشن کی ٹیم نے ایک سامان بردار گاڑی کو روکا جو کڈما سولکی روڈ پر چل رہی تھیBovine smuggling bid foiled۔

یہ بھی پڑھیں :ڈوڈہ: مویشیوں کی سمگلنگ پر سماجی کارکنان کا اظہار تشویش

گاڑی کی تلاشی کے دوران اس میں تین جانور لدے ہوئے پائے گئے جنہیں پولیس نے بچالیا اور گاڑی قبضے میں لے لی۔

ایف آئی آر 04/2022 میں سیکشن 188 آئی پی سی، 11 پی سی اے کے تحت تھانہ دھرمسال میں مقدمہ درج کیا گیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔

واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی ضلع ڈوڈہ کے دور دراز گاؤں دیسہ کی پہاڑیوں سے مویشیوں کو وادی کشمیر لے جانے کے تعلق سے خبر ملی تھی جس پر کئی سماجی کارکنان نے تشویش کا اظہار کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.