ETV Bharat / state

10 injured in Rajouri Accident: راجوری سڑک حادثہ میں 10مسافر زخمی - راجوری حادثہ

ضلع راجوری میں دلدوز سڑک حادثے میں دس افراد شدید زخمی ہو گئے۔ Accident in Rajouri 10 injured

Accident at rajouri
Accident at rajouri
author img

By

Published : Sep 22, 2022, 12:12 PM IST

Updated : Sep 22, 2022, 1:12 PM IST

راجوری: سرحدی ضلع راجوری کے دہرہ گلی علاقے میں سڑک حادثے میں دس افراد شدید زخمی ہو گئے۔Road Accident in Rajouriحکام کے مطابق سڑک حادثہ سب ڈویژن تھنہ منڈی کے دہرہ گلی کے مقام پر پیش اُس وقت پیش آیا جب ایک سومو گاڑی زیر رجسٹریشن نمبر Jk11/8884 بفلیاز سے تھنہ منڈی کی جانب جا رہی تھی اور میگی موڑ کے نزدیک حادثہ کا شکار ہو گئی۔

راجوری سڑک حادثہ میں 10مسافر زخمی

حادثہ کی خبر سنتے ہی مقامی رضاکار موقع پر پہنچ گئے جنہوں نے زخمیوں کو تھنہ منڈی کے گورنمنٹ ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کا علاج ع معالجہ کیا جا رہا ہے۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق زخمی ہوئے دس افراد میں سے تین کی حالت تشویش ناک بنی ہوئی ہے۔ ادھر، راجوری پولیس نے حادثہ کی نسبت کیس درج کرکے کارروائی شروع کر دی ہے۔ Rajouri Accident

Last Updated : Sep 22, 2022, 1:12 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.