ETV Bharat / state

Absconder Arrested in Rajaouri: راجوری، ایک دہائی سے مفرور ملزم گرفتار - Wanted Criminal arrested in Rajouri

راجوری پولیس Rajouri Police کا کہنا ہے کہ ضلع میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران بارہ مفرور ملزم گرفتار کیے گئے ہیں۔

Absconder Arrested in Rajaouri: راجوری، ایک دہائی سے مفرور ملزم گرفتار

author img

By

Published : Mar 7, 2022, 12:58 PM IST

پہاڑی ضلع راجوری میں جموں و کشمیر پولیس نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو گزشتہ دس برسوں سے گرفتاری سے بچنے کے لیے فرار Absconder Arrested in Rajouri تھا۔

راجوری پولیس Rajouri Policeنے گرفتار کیے گئے ملزم کی شناخت ذاکر حسین ولد محمد عالم ساکن پلمہ، راجوری کے طور پر کی ہے۔

ملزم کے خلاف ایف آئی آر 11/2012 تھانہ دھرمسال میں دفعہ 451، 382، 504، 406 آر پی سی کے تحت درج ہیں۔

ایس ایس پی راجوری محمد اسلم نے کہا کہ ضلع میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران بارہ مفرور ملزم گرفتار کیے گئے ہیں اور تمام پولیس اسٹیشنز اور پولس چوکیوں میں پولیس ٹیمیں پیشہ ورانہ انداز میں مفرور ملزمان کو گرفتار کرنے کے لیے کام کر رہی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.