ETV Bharat / state

Two Horses Killed by Lightning in Rajouri راجوری میں آسمانی بجلی گرنے سے 50 مویشی اور دو گھوڑے ہلاک - راجوری میں آسمانی بجلی گرنے سے 50 مویشی ہلاک

راجوری کے تھانہ منڈی علاقے میں درمیانی شب آسمانی بجلی گرنے سے کم از کم 50 مویشی اور دو گھوڑے ہلاک ہوگئے، جب کہ اس دوران ایک مقامی شہری زخمی ہوا، جس کو علاج و معالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔ دریں اثنا مقامی لوگوں نے حکام سے اپیل کی کہ وہ متاثرین کو معاوضہ دیں تاکہ اُن کے نقصان کی کسی حد تک بھر پائی ہو سکے۔ Two horses killed by lightning in Rajouri

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 20, 2022, 12:20 PM IST

جموں: جموں و کشمیر کے ضلع راجوری کے تھانہ منڈی علاقے میں درمیانی شب آسمانی بجلی گرنے سے کم از کم 50مویشی اور دو گھوڑے ہلاک ہوئے جبکہ اس دوران ایک مقامی شہری زخمی ہوا جس کو علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ تھانہ مندی راجوری کے گھمبیر مغلا علاقے میں ایک چراگاہ میں بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب آسمانی بجلی گرنے سے کم سے کم 50 مویشی اور دو گھوڑے ہلاک ہوئے۔Two horses killed by lightning in Rajouri

انہوں نے بتایا کہ نثار حسین ولد دین اور اُس کے ساتھی مویشی چرانے کی غرض سے بہک شاہ در ٹاپ میں ٹھہرے ہوئے تھے ۔ واقعہ میں ایک لڑکا جس کی شناخت محمد جنید ولد فیض حسین کے بطور ہوئی زخمی ہوا جس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے۔ دریں اثنا مقامی لوگوں نے حکام سے اپیل کی کہ وہ متاثرین کو معاوضہ دیں تاکہ اُن کے نقصان کی کسی حد تک بھر پائی ہو سکے۔

یہ بھی پڑھیں: Man Died In Shopain شوپیاں میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.