ETV Bharat / state

27 Year old Shot Dead in Rajouri: راجوری میں 27 سالہ شخص کا گولی مار کر قتل - راجوری 27سالہ شہری کا قتل

سرحدی ضلع راجوری میں ہفتہ کی صبح نامعلوم بندوق برداروں نے 27سالہ شہری پر گولیاں برسا کر اسے ابدی نیند 27 year old Shot Dead in Rajouriسلا دیا۔

27 year old Shot Dead in Rajouri: راجوری میں 27سالہ شخص کا گولی مار کر قتل

author img

By

Published : Feb 5, 2022, 7:44 PM IST

سرحدی ضلع راجوری کے بدہل، ترگایں علاقے میں نامعلوم بندوق برداروں نے 27سالہ شہری کے گھر میں گھس کر اس پر اندھا دھند گولیاں چلائیں، جس کے سبب اس کی موقع پر ہی موت 27 year old Shot Dead in Rajouriواقع ہو گئی۔

راجوری میں 27سالہ شخص کا گولی مار کر قتل

مقامی باشندوں کے مطابق ہفتہ کی صبح قریب چار بجے ترگاں علاقے کے رہائشی کرامت شاہ ولد علی اکبر کے رہائشی مکان میں چند نامعلوم افراد داخل ہوئے اور کرامت شاہ پر گولیاں برسائیں Man Shot Dead in Rajouriجس کے سبب اس نے موقع پر ہی دم توڑ دیا۔

راجوری پولیس نے موقع پر پہنچ کر کرامت شاہ کی جسد خاکی کو اپنی تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لیے سب ضلع اسپتال پہنچایا۔

طبی و قانونی لوزمات کے بعد میت کو آخری رسومات کے لیے لواحقین کے سپرد کر دیا گیا۔

مقامی باشندوں نے پولیس اور سیول انتظامیہ سے قاتلوں کو فوری طور حراست میں لیکر انکے خلاف کارروائی کیے جانے کا مطالبہ کیا۔

مقامی سرپنچ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا: ’’قریب ڈیڑھ برس قبل علاقے کے ایک سماجی کارکن پر بھی اسی طرح گولیاں برسائیں گئیں جس کے سبب اسکی موت واقع ہوگئی۔ مہینوں گزرنے کے بعد بھی آج تک قاتلوں کا سراغ نہیں لگایا جا سکا۔‘‘

انہوں نے پولیس کی سخت نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا: ’’ہمیں پولیس سے زیادہ پُر امید نہیں ہے۔ اس سے قبل بھی پولیس قاتلوں کو سراغ لگانے میں ناکام ہو چکی ہے۔‘‘

دریں اثناء بندوق برداروں نے دوران شب ترگاں علاقے کے ایک اور شہری محمد نبی شاہ ولد یاسین شاہ کے گھر میں داخل ہوکر فائرنگ کی تاہم اس واقع میں کئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.