ETV Bharat / state

راجوری: کورونا وائرس کا قہر - تین تاجروں کی رپورٹ مثبت

جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں بدھ کے روز 22 معاملے سامنے آئے ہیں جن میں سب ضلع کوٹرنکہ کے گاؤں موڑا دراج سے 17 ایسے معاملے سامنے آئے جن کو کوئی سفری تفصیلات نہیں تھی۔

کورونا وائرس کا قہر
کورونا وائرس کا قہر
author img

By

Published : Jul 8, 2020, 10:54 PM IST

بتایا جاتا ہے کہ چند روز قبل اسی گاؤں سے ایک مثبت معاملہ سامنے آیا جس نے اپنی سفری تفصیلات ظاہر نہیں کی تھی تاہم بعد میں اس شخص کا ٹیسٹ کیا گیا اور اس کی روپوٹ مثبت آئی۔ اس کے بعد نزدیکی رابطے میں آنے والے افراد کے ٹسٹ کئے گے جن میں سے آج 17 افراد کی رپورٹ مثبت آئی۔

کورونا وائرس کا قہر

فی الحال انتظامیہ کی جانب سے آنے جانے والے راستوں پر خاردار تار بچھا کر ریڈ زون میں تبدل کر دیا گیا۔ گزشتہ روز یعنی منگل کو راجوری کے سندر بنی سے تین تاجروں کی رپورٹ مثبت آنے کے بعد سند بنی میں لاک ڈاؤن کر دیا گیا تھا۔

جبکہ راجوری قصبہ میں آج پانچویں روز بھی لاک ڈاؤن کے ساتھ پابندی عائد رہی جبکہ راجوری قصبہ سے بڑی تعداد میں مشتبہ افراد کے ٹسٹ کئے جا رہے ہیں۔ انتظامیہ کے لئے سندر بنی کے ساتھ کوٹرنکہ دراج میں مثبت کیسیوں کے نزدیکی افراد کی شناخت کرنا بڑا چیلنج بن گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.