ETV Bharat / state

Police Foiled Smuggling Attempt In Rajouri: راجوری میں پولیس نے اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنایا

author img

By

Published : Apr 16, 2022, 1:45 PM IST

راجوری میں پولیس نے اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے 11 جانوروں بازیاب کیا ہے۔ 11 Animals rescued as police foils smuggling in rajouri

15032832
15032832

راجوری: جموں و کشمیر پولیس نے راجوری کے تھنہ منڈی علاقے میں مویشیوں کی اسمگلنگ کو ناکام بناتے ہوئے 11 جانوروں کو اسمگلروں کے چنگل سے بچالیا۔ پولیس نے بتایا کہ تھنہ منڈی پولیس کی ایک ٹیم نے ایس ایچ او شوکت امین کی سربراہی میں سب ڈویزنل پولیس آفیسر تھنہ منڈی ڈاکٹر امتیاز احمد کی نگرانی میں ناکہ چیکنگ کے دوران گیارہ جانوروں سے لدی چار ٹاٹا موبائل گاڑیوں کو روکا جو راجوری سے بفلیاز کی طرف جارہی تھے۔ 11 Animals rescued as police foils smuggling in Rajouri

اس معاملے میں ایکشن لیتے ہوئے، ایف آئی آرز 40/2022، 41/2022، 42/2022 اور 43/2022 U/Ss 188 IPC، 11 PCA ایکٹ میں چار مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ جن گاڑیوں کو ضبط کیا گیا ہے ان کے رجسٹریشن نمبر JK02AG 0741، JK02AL 1149، JK11A 2849 اور JK02BM 0816 ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

کارروائی میں گرفتار چار ڈرائیور سمگلر بھی شامل ہیں۔ ریاض احمد ولد فیض احمد ساکن لاہ، مظفر اقبال ولد محمد رزاق ساکن گڑاں نوشہرہ، محمد اشفاق ولد محمد شبیر ساکن ہسپلوٹ تھانہ منڈی اور محمد شوکت ولد عبدالحسین ساکن درہالٍ کے طور پر ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.