ETV Bharat / state

Youth Shot Himself in Bhilwara بھیلواڑہ میں نوجوان نے خود کو ماری گولی، شدید زخمی - بھیلواڑہ میں نوجوان نے خود کو ماری گولی

بھیلواڑہ میں جمعرات کی دیر شام ایک نوجوان نے اپنے سر میں گولی مار لی، جس کی وجہ سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔ پولس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔ Youth shot himself in Bhilwara

بھیلواڑہ میں نوجوان نے خود کو ماری گولی، شدید زخمی

author img

By

Published : Dec 9, 2022, 9:48 AM IST

بھیلواڑہ: راجستھان کے بھیلواڑہ میں ایک نوجوان کے خود کو گولی مارنے کا معاملہ سامنے آیا ہے، جس میں وہ شدید زخمی ہو گیا۔ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس نریندر دیما نے بتایا کہ ابھے کمان کیمرے میں یہ نوجوان اسکوٹی پر جاتے ہوئے نظر آرہا ہے اور بعد میں پیدل چلتے ہوئے خود اپنی کنپٹی پر گولی مار لی جس کی وجہ سے وہ شدید ہوگیا۔ بعد ازاں اسے زخمی حالت میں مہاتما گاندھی اسپتال لے جایا گیا ہے۔ Youth Injured after shot himself in Bhilwara

ایس پی نریندر دیما نے بتایا کہ نوجوان کی شناخت کاروئی تھانہ علاقہ کے ماگیراس کے رہنے والے یش ویاس کے طور پر کی گئی ہے۔ پولیس معاملے کی جانچ کر رہی ہے۔ فی الحال نوجوان کا ادے پور میں علاج جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: CRPF Cop Shoots Himself: بیوی اور بیٹی کو یرغمال بنانے والے سی آر پی ایف جوان نے خودکشی کی

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.