ETV Bharat / state

اجمیر: موت کو قریب دیکھ کر خود کشی کا ارادہ ترک - موت کو قریب دیکھ کر خود کشی کا ارادہ ترک

ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔ اس ویڈیو میں ایک نوجوان خود کشی کے ارادے سے ریل کے پٹری پر لیٹا ہے ۔ لیکن جیسے ہی ٹرین پٹری پر آتی ہے، موت کو قریب دیکھ کر نوجوان اپنا ارادہ بدل دیتا ہے جس کی ویڈیو شوسل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے ۔

اجمیر: موت کو قریب دیکھ کر خود کشی کا ارادہ ترک

author img

By

Published : Aug 8, 2020, 7:42 PM IST

اس دوران نوجوان کو پٹری سے باہر آنے کا موقع نہیں ملتا جس سے وہ پٹریوں کے بیچ ہی سو جاتا ہے اور مال بردار ٹرین اس کے اوپر سے نکل جاتی ہے۔

وائرل ہونے والی ویڈیو ایچ ایم ٹی سنجے نگر کا بتایا جارہا ہے۔ جہاں یہ نوجوان خود کشی کرنے کے ارادے سے ریلوے ٹریک پر لیٹا ہے لیکن موت کو قریب دیکھ کر اپنا ارادہ ترک کر دیتا ہے۔

اجمیر: موت کو قریب دیکھ کر خود کشی کا ارادہ ترک۔ ویڈیو

موقع پر موجود لوگوں نے یہ ویڈیو بنائی ہے، جو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔ واقعے کے بعد حرکت میں آئی پولیس اور ریلوے انتظامیہ نوجوان کی تلاش کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.