ETV Bharat / state

خاتون پولیس اہلکار نے عقیدت مند کو تھپڑ مارا، ویڈیو وائرل

خواجہ غریب نواز کی درگاہ اجمیر شریف میں ایک خاتون پولیس اہلکار نے عقیدت مند کو تھپڑ مارنے اور دھکّا مکی و بدتمیزی کا ویڈیو وائرل ہوگیا ہے۔

خاتون پولیس اہلکار نے عقیدت مند کو تھپڑ مارا، ویڈیو وائرل
author img

By

Published : Oct 8, 2019, 11:48 PM IST

راجستھان پولیس کی خاتون اہلکار کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو کے بعد درگاہ سے عقیدت مندوں میں ناراضگی دیکھی جا رہی ہے ۔

خاتون پولیس اہلکار نے عقیدت مند کو تھپڑ مارا، ویڈیو وائرل

اطلاعات کے مطابق نامعلوم شخص نے خواجہ کے دربار میں زیارت کرنے کے لیے آیا, اسی درمیان درگاہ کے نظام گیٹ پر تعینات پولیس کی اہلکار خاتون نے اسے حفاظتی حوالہ دیتے ہوئے درگاہ میں جانے سے روک دیا۔

عقیدت مند درگاہ میں اپنا کچھ سامان لے کر جانا چاہتا تھا لیکن اسے لے کر جانے نہیں دیا گیا اس شخص نے اپنا سامان درگاہ کے باہر کسی دکان پر رکھ دیا اس کے بعد جب وہ درگاہ میں دوبارہ داخل ہوا تو پولیس اہلکاروں نے اسے روک لیا اور اس کے بعد نوجوان کے ساتھ جو کچھ ہوا اس کا ویڈیو موقع پر کھڑے کسی شخص نے بنا لیا۔

اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح پولیس کے اہلکار اس شخص سے بدتمیزی کر رہے ہیں وائرل ویڈیو میں یہ بھی دیکھا جا رہا ہے کی کیسے ایک خاتون پولیس اہلکار نے اس نوجوان کو تھپڑ بھی مارا, درگاہ شریف کے سبھی گیٹوں پر تعینات ان پولیس اہلکاروں کا رویہ زائرین کے ساتھ کچھ اسی طرح سے رہتا ہے یہی وجہ ہے کہ اب درگاہ سے جڑے لوگوں میں غصہ دیکھا جا رہا ہے۔

سوشل میڈیا پر اس ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد درگاہ کمیٹی اور درگاہ کے خادم اب زائرین سے بدتمیزی کو لے کر ضلع پولیس ایس پی سے ملاقات کرینگے اور قصور وار پولیس اہلکاروں کو معطل کرنے کا مطالبہ بھی کریں گے۔

Intro:خواجہ غریب نواز کی درگاہ اجمیر شریف میں ایک خاتون پولیس اہلکار نے زائرین کے مارا چانٹا , دھکّا مکی اور بدتمیزی کا ویڈیو ہوا وائرل درگاہ سے جڑے لوگوں میں ناراضگیBody:زائرین سے دھکا مکی اور اسے بدتمیزی کر چاٹا مارتی یہ ہے راجستھان پولیس کی خاتون اہلکار, سوشل میڈیا پر وائرل ہوئے اس ویڈیو کے بعد درگاہ سے جڑے لوگوں میں ناراضگی دیکھی جا رہی ہے, بتایا جاتا ہے کی نامعلوم شخص خواجہ کے دربار میں زیارت کرنے پہنچ جاتا, اسی درمیان درگاہ کے نظام گیٹ یعنی اہم دروازے پر تعینات پولیس کی اہلکار خاتون نے اسے حفاظتی حوالہ دیتے ہوئے درگاہ میں جانے سے روک دیا, بتایا جاتا ہے کہ مظاہرین درگاہ میں اپنا کچھ سامان لے کر جانا چاہتا تھا لیکن اسے لے جانے نہیں دیا گیا, اس شخص نے اپنا سامان درگاہ کے باہر کسی دکان پر رکھ دیا, اس کے بعد جب زائرین درگاہ میں دوبارہ داخل ہوا تو پولی اہلکاروں نے اسے روک لیا, اور اس کے بعد زائرین کے ساتھ جو کچھ ہوا اس کا ویڈیو موقع پر کھڑے کسی شخص نے بنا لیا, اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح پولیس کے اہلکار اس شخص سے بدتمیزی کر رہے ہیں, وائرل ویڈیو میں یہ بھی دیکھا جا رہا ہے کی کیسے ایک خاتون پولیس اہلکار نے اس زائر کے چاٹا بھی مارا, Conclusion:درگاہ شریف کے سبھی گیٹوں پر تعینات ان پولیس اہلکاروں کا رویہ زائرین کے کچھ اسی طرح سے رہتا ہے, یہی وجہ ہے کہ اب درگاہ سے جڑے لوگوں میں غصہ دیکھا جا رہا ہے, بتایا جا رہا ہے کہ سوشل میڈیا پر اس ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد درگاہ کمیٹی اور درگاہ کے خادم اب زائرین سے بدتمیزی کو لے کر ضلع پولیس ایس پی سے ملاقات کرینگے اور قصور وار پولیس اہلکاروں کو ہٹانے کا مطالبہ بھی کریں گے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.