ETV Bharat / state

جے پور: پولیس کی نگرانی میں خاتون کی لاش قبر سے نکالی گئی

جیے پور کے چار دروازہ علاقے میں واقع قبرستان سے ایک خاتون کی لاش پولیس کی نگرانی میں قبر سے نکالی گئی۔ خاتون کے گھر والوں کا الزام ہے کہ سسرال والوں ںے 16 جون کو قتل کر دیا تھا۔ پولیس معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔

rj_jai_khatun body_01_spi_bite01_7204840
جیے پور: پولیس کی نگرانی میں خاتون کی لاش قبر سے نکالی گئی
author img

By

Published : Jun 21, 2021, 2:48 PM IST

راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے چار دروازے علاقے میں واقع قبرستان میں ایک سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے، یہاں 17 جون کو دفن کی گئیں ایک خاتون کی نعش کو قبر سے باہر نکالا گیا۔ یہ پوری کاروائی پولیس کی موجودگی میں ہوئی۔

دیکھیں ویڈیو

دراصل سبھاش چوک پولیس تھانے میں چند روز قبل ایف آئی آر درج ہوئی تھی۔ جس میں یہ کہا گیا تھا کہ 16 جون کو جامعہ نام کی ایک خاتون نے خود کشی کر لی تھیں۔

rj_jai_khatun body_01_spi_bite01_7204840
فائل فوٹو

خاتون کا میڈیکل بورڈ کی ٹیم کی جانب سے پوسٹ مارٹم کیا جائے گا اور انتقال کی وجہ معلوم کی جائے گی۔ خاتون کے اہل خانہ کے مطابق چھ ماہ قبل خاتون کی شادی 16 جنوری کو جے پور کے سبھاس چوک علاقے میں رہنے والے ارشد سے ہوئی تھی۔ خاتون نے 16 جون کو اپنے گھر میں پھانسی کا پھندا لگا کر خود کشی کرلی، لیکن ہم لوگوں کو ایسا معلوم چل رہا ہے کی خاتون نے خودکشی نہی کی بلکہ اس کا قتل کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: تریپورہ: مویشی چوری کے شبہ میں تین افراد کی ماب لنچنگ

پورے معاملے کو لے کر جامعہ کی پھوپھی کا کہنا ہے کہ ہم لوگوں نے جب جامعہ کو غسل دیا تو اس کے جسم پر کئی نشان موجود تھے۔ جامعہ کے شوہر اور ان کے والد نے ہم لوگوں کو وہاں سے روانہ کرنے کی بہت کوشش کی لیکن ہم لوگ وہاں سے روانہ نہیں ہوئیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.