ETV Bharat / state

Woman Commits Suicide: گھریلو تشدد سے تنگ خاتون نے خودکشی کی - ذہنی طور پر پریشان خاتون نے خودکشی کرلی

اجمیر میں جہیز کے مطالبات سے پریشان خاتون نے اپنی دو سال کی بیٹی کے سامنے خودکشی کرلی۔ Woman Commits Suicide

جہیز ہراسانی سے تنگ خاتون نے خودکشی کرلی

author img

By

Published : Jan 17, 2022, 5:15 PM IST

راجستھان کے ضلع اجمیر میں واقع شیو ساگر کالونی کی رہائشی انورادھا نے جہیز کے مطالبے سے پریشان ہو کر خودکشی Woman commits suicide کرلی۔

ویڈیو
اس تعلق سے انورادھا کے بھائی سرویش سومانی نے بتایا کہ سسرال والے انورادھا کو جہیز کے لیے مسلسل جسمانی اور ذہنی طور پر پریشان Mentally disturbed woman commits suicide کررہے تھے۔ انورادھا کے شوہر انیرودھ مالپانی جرمنی میں کام کرتے ہیں لیکن انورادھا کے ساتھ ان کا بھی رویہ اچھا نہیں تھا جس سے پریشان ہوکر انورادھا نے خودکشی کرلی۔تین سال قبل انورادھا کی شادی انیرودھ سے ہوئی تھی جس سے ان کی دو سالہ بیٹی بھی ہے۔

مزید پڑھیں:

وہیں اس معاملے میں اجمیر نارتھ پولیس کی سی او چھوی شرما کا کہنا ہے کہ انورادھا کیشو کا پوسٹ مارٹم کیا جا رہا ہے، رپورٹ آنے کے بعد آگے کی کارروائی کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.