ETV Bharat / state

جودھپور کا سٹہ بازار کیوں مشہور ہے؟ - سٹہ بازار

بازار نام سنتے ہی ذہن میں روزمرہ کی استعمال کی چیزیں ذہن میں آتی ہیں لیکن راجستھان کے شہر جودھپور میں ایک بازار ایسا بھی ہے جو سٹہ بازار کے نام سے مشہور ہے، اس بازار کا نام پھلودی سٹہ بازار ہے۔

جودھپور کا سٹہ بازار
author img

By

Published : Apr 28, 2019, 1:35 PM IST

بازار کی خاص بات یہ ہے کہ یہاں سٹہ بازوں کے ذریعے جو بھی اندازہ لگایا جاتا ہے یا جو بھی اعداد و شمار پیش کیے جاتے ہیں وہ درست ثابت ہوتے ہیں چاہے ان کا تعلق کرکٹ سے ہو یا انتخابات سے۔

جودھپور کا سٹہ بازار، ویڈیو

اس بات کا ثبوت یہ ہے کہ اسمبلی انتخابات میں کانگریس کی جیت اور حکومت بننے کا دعوی کیا گیا تھا اور ویسا ہی ہوا اور کانگریس کو بھرپور اکثریت حاصل ہوئی تھی۔

اور اب عام انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی جیت کا دعوی کیا جا رہا ہے۔ سٹہ بازوں کے مطابق راجستھان کی 25 لوک سبھا نشستوں میں سے تقریباً 20 نشستوں پر بی جے پی کامیابی حاصل کرے گی۔

Intro:- راجستھان میں دو مرحلوں میں ہونے ہیں لوک سبھا انتخابات

Body:جے پور. بازار کا نام سنتے ہی ہمارے ذہن میں وہ تمام چیزیں اور آنے لگتی ہے جو ہمیں بازار سے لے کر آنی ہوں.. لیکن ریاست میں ایک ایسا بازار بھی ہے جو سٹہ بازار کے نام سے مشہور ہیں... اس بازار کی خاص بات یہ ہے یہاں سے جو بھی آکڑے جاری کیے جاتے ہیں وہ صحیح ہوتے ہیں... چائے سے وہ آکڑے کرکٹ میچ کے ہو یا پھر انتخابات کے لئے... حالانکہ جو سٹہ لگانے والے لوگ ہیں وہ عوام کے سامنے نہیں آتے لیکن جو بھی وہ فیصلہ لیتے ہیں وہ ہمیشہ صحیح ہوتا ہے... واضح رہے کہ ریاست راجستھان میں ہوئے اسمبلی انتخابات میں بھی پھلودی سٹہ بازار کی جانب سے کانگریس کی حکومت بننے کا دعویٰ کیا گیا تھا اور ویسا ہی منظر ریاست میں اسمبلی انتخابات میں نظر آیا... اس بار بی جے پی حکومت بننے کا دعویٰ سٹہ بازار سے کیا جارہا ہے...

Conclusion:بی جے پی کو 18 سے 20 سیٹ

سٹہ بازار کے مطابق اس بار راجستھان لوک سبھا انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کو 25 لوک سبھا سیٹ میں سے 18 سے 20 سیٹ ملے گی.. وہی خاص بات یہ ہے کہ ریاست کی سب سے ہوٹ سیٹ جودھپور لوک سبھا سیٹ کو لے کر بازار کے مطابق بی جے پی کے امیدوار گجیندر سنگھ مضبوط ہے اور پر وزیر اعلی گہلوت کے بیٹے ویبھو گہلوت مشکل میں ہے..

محمد رضاءاللہ

جےپور

8852874057
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.