ETV Bharat / state

راجستھان: شب برأت اور ہولی پر بڑے پروگرامز کے انعقاد پر پابندی - SHABE BARAT

شب برأت ہر سال پوری ریاست میں مکمل عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جاتی تھی لیکن اس مرتبہ عالمی وبا کورونا کے قہر کی وجہ سے شب برات کے موقع پر بڑے پروگرام منعقد نہیں ہو سکیں گے۔

Where does Corona go in political programs?
سیاسی پروگراموں میں کہاں چلا جاتا ہے کورونا
author img

By

Published : Mar 26, 2021, 10:16 AM IST

باقاعدہ شب برات اور ہولی کو لے کر راجستھان پولیس کی جانب سے یہ ایک نوٹیفیکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔ اس نوٹیفیکیشن میں یہ کہا گیا ہے کہ ہولی اور شب برات کے موقع پر جو بڑے پروگرام ہوتے ہیں وہ اس مرتبہ نہی ہوں گے۔ وہیں عوام سے یہ بھی اپیل کی گئی کہ وہ ان دونوں ہی تہوار کو گھروں میں ہی منائیں۔

Where does Corona go in political programs?
سیاسی پروگراموں میں کہاں چلا جاتا ہے کورونا

پولیس کی طرف سے لیے گئے اس فیصلے کو لے کر اب مسلسل مخالفت ہوتی ہوئی نظر آرہی ہے۔

عوام کا کہنا ہے کے راجستھان میں سیاسی پروگراموں کو پولیس کی جانب سے اجازت دی جاتی ہے اور پولیس ان سیاسی پروگراموں میں انتظامات کرتی ہوئی نظر آتی ہے۔

لیکن جب کوئی بھی مذہبی پروگرام منعقد ہوتا ہے تو پولیس کسی طرح سے نوٹیفیکیشن جاری کر دیتی ہے۔

عوام کا کہنا ہے کہ یہ ہولی اور شب برات ایک بڑا ہی مقدس تہوار ہے۔ اس طرح کی پابندی ان دونوں ہی تہوار پر صحیح نہیں ہے۔ عوام نے یہاں پر حکومت سے سوال کیا کہ کورونا وبا میں اضافہ ہونے کے پیچھے کیا صرف مذہبی پروگرام ہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.