ETV Bharat / state

’’ہمارا ہر ووٹ محفوظ ہے‘‘ گہلوت - jaipur rajsthan llatest news

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں وزیراعلیٰ اشوک گہلوت کی جانب سے راجیہ سبھا انتخابات سے قبل پریس کانفرنس کی گئی۔

وزیراعلیٰ اشوک گہلوت
وزیراعلیٰ اشوک گہلوت
author img

By

Published : Jun 12, 2020, 5:01 PM IST

اس میں ریاست کے وزیر اعلی اشوک گہلوت سمیت راجیہ سبھا انتخاب کے انچارج رنجیت سرجیوالا، نائب وزیر اعلی سچن پائلٹ اور راجہ سبھا راجستھان سے امیدوار وینے گوپال نے شرکت کی۔

پریس کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے رندیپ سرجیوالا نے کہا کہ کورونا وبا کے درمیان مودی حکومت جمہوریت کو ختم کرنے کا کام کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ بی جے پی والے یہی چاہتے ہیں کی کانگریس کا نام و نشان ختم ہوجائے لیکن ہم ایسا ہونے نہیں دیں گے ۔

ریاست راجستھان کے وزیراعلی اشوک گہلوت نے کہا کہ مودی اور شاہ کی جوڑی جمہوریت کا قتل کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ راجیہ سبھا انتخاب میں کچھ بھی ہو جائے ہمارے امیدوار ہیں راجستھان سے فتح حاصل کریں گے۔

گہلوت نے کہا کہ آج ہمارے ارکان اسمبلی کو خریدنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ہمارا ہر ایک ووٹ محفوظ ہے۔

ریاست کے نائب وزیر اعلی سچن پائلٹ نے کہا کہ راجیہ سبھا انتخاب کے لیے ہمارے پاس اکثریت ہے اس لیے ہمیں کوئی بھی شکست نہیں دے سکتا۔

ونیے گوپال نے کہا کہ بی جے پی کے منصوبوں سے ہی صاف طور پر ظاہر ہوتا ہے کہ وہ جمہوریت میں یقین ہی نہیں رکھتی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.