ETV Bharat / state

Water shortage in Ajmer: اجمیر کے مختلف علاقے میں پانی کی قلت

اجمیر کے مختلف علاقوں میں پانی کی قلت سے پریشان لوگوں نے آج محکمہ واٹر سپلائی محکمہ کے خلاف مٹکا فوڑ کر احتجاج کیا اور انتباہ دیا کہ اگر واٹر محکمہ جلد از جلد پانی کے مسئلہ کا مستقل حل نہ نکالا تو واٹر سپلائی ڈیپارٹمنٹ کے دفتر پہنچ کر احتجاج کیا جائے گا۔Water shortage in Ajmer

اجمیر کے مختلف علاقے میں پانی کی قلت
اجمیر کے مختلف علاقے میں پانی کی قلت
author img

By

Published : May 9, 2022, 7:35 PM IST

راجستھان کے شہر اجمیر کے مختلف علاقوں میں پانی کی قلت سے لوگوں کی پریشانیوں میں اضافہ ہوگیا ہے، اس کے پیش نظر پیر کے روز کوٹھڈا علاقہ کے لوگوں نے پانی کے مسئلہ پر محکمہ واٹر سپلائی کے خلاف مٹکا فوڑ کر احتجاج کیا۔

علاقہ کے لوگوں کے مطابق علاقے میں پینے کے پانی کا بڑا مسئلہ ہے، محکمہ واٹر سپلائی کی جانب سے پانی کی سپلائی صرف چند منٹوں کے لیے کی جاتی ہے جس کی وجہ سے پانی ضرورت کے مطابق دستیاب نہیں ہو پاتا ہے اور نہ ہی علاقہ میں بروقت پانی کے فراہمی کے لیے کوئی دوسرا ذرائع موجود ہے جس کی وجہ سے علاقہ کے لوگوں کو شدید پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ People protest against water shortage

ویڈیو

مزید پڑھیں:

ایسے میں آج کوٹھڈا علاقے کے لوگوں محکمہ واٹر سپلائی کے خلاف مٹکا فوڑ کر احتجاج کیا ہے اور کہا ہے کہ اگر انتظامیہ نے جلد از جلد پانی کے مسئلہ کا مستقل حل نہیں نکالا تو تمام علاقے لوگ واٹر سپلائی ڈیپارٹمنٹ کے دفتر پہنچ کر احتجاج کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.