ETV Bharat / state

ناگور میں ایس پی کے آرڈر کے خلاف ورزی - urdu news

راجستھان کے ناگور ضلع ہیڈکواٹر پرناگور پولیس کے سب سے بڑے افسر ایس پی کے آرڈر کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے۔

ناگور میں ایس پی کے آرڈر کے خلاف ورزی
ناگور میں ایس پی کے آرڈر کے خلاف ورزی
author img

By

Published : Jul 31, 2021, 8:10 PM IST

ناگور میں ڈی جے پر پابندی ہونے کے باوجود سڑکوں پر ڈی جے نظر آرہا ہے، ڈی جے پر پابندی ناگور ایس پی کی جانب سے لگائی گئی ہے۔

ناگور میں ایس پی کے آرڈر کے خلاف ورزی

لیکن جو ڈی جے سڑکوں پر چل رہے ہیں ان کے خلاف پولیس کی جانب سے کوئی بھی کارروائی نہیں کی جا رہی ہیں۔

دراصل دو ماہ قبل ڈی جے کی وجہ سے ایک حادثہ ہو گیا تھا جس حادثے میں1 افراد ہلاک ہو گیا تھا جس کے بعد میں ڈی جے پر پابندی لگائی گئی تھی اور آرڈر جاری کر کے پولیس محکمے کے جوانوں کو یہ کہا گیا تھا کہ جہاں پر بھی ڈی جے نظر آئے ان پر کاروائی کی جائے۔ لیکن کاروائی نہیں کی جا رہی ہیں۔
دراصل ناگور ضلع کے میٹتا علاقہ میں دو ماہ قبل ایک بارات میں سڑک پر ڈی جے بج رہا تھا اس دوران سڑک پر ایک حادثہ پیش آ یا تھا۔

مزید پڑھیں:جے پور: خبر کا اثر، سیاحتی مقامات پر نظر آئی پولیس

جس میں ایک افراد ہلاک ہو گیا تھا اس کے بعد میںناگور ایس پی کی جانب سے سخت ہدایات پولیس کے جوانوں کو ان ڈیجوں پر کاروائی کرنے کے لیے دی گئی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.