ETV Bharat / state

Vidhan Sabha Aarakshan Sangharsh Samitiجے پور میں ودھان سبھا آرکشن بچاؤ سنگھرش سمیتی کا احتجاج - ریاست راجستھان کے اجمیر

ودھان سبھا آرکشن بچاؤ سنگھرش سمیتی کے اراکین نے آپ اور ہم کے بینر تلے حکومت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ضلع کلکٹر کو میمورنڈم سونپا اور اسمبلی انتخابات میں ایس سی/ایس ٹی کی سیٹوں کو بچانے کا مطالبہ کیا۔Vidhan Sabha Aarakshan Sangharsh Samiti

جے پور میں ودھان سبھا آرکشن بچاؤ سنگھرش سمیتی کا احتجاج

author img

By

Published : Jan 23, 2023, 4:53 PM IST

اجمیر: ریاست راجستھان کے اجمیر میں بہوجن سماج کے اراکین نے مختلف مطالبات کو لے کر کانگریس کی قیادت والی ریاستی حکومت کے خلاف جم کر احتجاج کیا ۔ مطالبات کو جلد سے جلد تسلیم نہیں کرنے کی صورت میں بڑے پیمانے پر احتجاج کرنے کی بھی دھمکی دی ۔

سینئر لیڈر دروپدی دیوی کوہلی نے کہا کہ کچھ لوگ اجمیر جنوبی اسمبلی سیٹ کو جنرل سیٹ میں تبدیل کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں، اسمبلی انتخابات میں ریزرویشن کو ختم کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔اگر ممکن ہوتا تو حکومت بہت پہلے ہی اس سلسلے میں کوئی قدم اٹھاتی۔

انہوں نے کہاکہ ان لوگوں کا مطالبہ ہے کہ پہلے اجمیر میں اسمبلی کی 8 سیٹیں تھیں۔ جس میں سے 2 سیٹیں ایس ٹی ایس سی کمیونٹی کے پاس ہوتی تھیں۔ لیکن ان دونوں سیٹوں کو جنرل کر ملا دیا گیا۔ اس کا سیدھا نقصان ایس ٹی ایس سی طبقہ کو پہنچا ہے۔ ان کا مطالبہ ہے کہ سال 2023 میں ہونے والی انتخابی گنتی میں ذات کی بنیاد پر ریزرویشن کا فائدہ دیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں:Demand To Save SCST Seats: جے پورمیں اسمبلی انتخابات میں ایس سی ایس ٹی سیٹوں کو بچانے کا مطالبہ

ان کا کہنا ہے کہ کانگریس کی قیادت والی ریاستی حکومت سے اس سلسلے میں جلد سے جلد قدم اٹھانے کی مانگ کی جا رہی ہے۔ایس سی ایس ٹی کوٹے کے تحت سیٹز رکھی جا سکتی ہیں۔اس سے ایس سی ایس ٹی کے لوگوں کو فائدہ ہو سکتا ہے۔امید کرتے ہیں کہ اس سلسلے میں جلد کوئی قدم اٹھایا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.