ETV Bharat / state

اجمیر: ریاستی وزیر جب اچانگ گر پڑے، ویڈیو وائرل - اردو نیوز اجمیر

راجستھان حکومت کی مہم "پرشاشن شہروں کے سنگ" تیاریوں کے سلسلے میں اجمیر میں ایک ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ریاستی وزیر شانتی دھاریوال شرکت کرنے آئے تھے۔ اسی دوران اچانک وہ زمین پر گر پڑے، جس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔

video viral of rajasthan state minister fell down in ajmer
ریاستی وزیر جب اچانگ گر پڑے، ویڈیو وائرل
author img

By

Published : Jul 25, 2021, 5:23 PM IST

اجمیر کے جواہر رنگ منچ میں اس ورکشاپ میں شامل ہونے آئے ریاستی وزیر شانتی دھاریوال اچانک زمین پر گر پڑے۔

دیکھیں ویڈیو

وزیر شانتی دھاریوال کا زمین پر گرنا، قریب ہی چلنے والے انتظامی افسران کی عزت پر بن گیا۔

وزیر دھاریوال کے ساتھ چل رہے لوگوں نے انہیں سنبھالا اور ہاتھ پکڑ کر انہیں زمین سے اٹھا لیا، لیکن تب تک وزیر کا پارا غصے سے بھڑک اٹھا تھا اور اپنی سکیورٹی میں ڈیوٹی پر مامور خاتون پولیس افسر پرینکا رگھوونشی ان کے غصے کا نشانہ بن گئیں۔

وزیر نے سب کے سامنے خاتون پولیس افسر کو سخت لہجے میں ڈانٹا اور انھیں قابو رکھنے کا مشورہ دیا۔

مزید پڑھیں:

ناقابل یقین تصاویر کیمرے پر قید، دیکھتے ہی دکھتے زمین اوپر اٹھی اور پھٹ گئی

اس واقعے کے بعد خاتون پولیس افسر پرینکا رگھوونشی وزیر شانتی دھاریوال کا پروگرام چھوڑ کر وزیر مملکت برائے تعلیم گووند سنگھ ڈوٹاسارا کے تحفظ میں سیکنڈری ایجوکیشن بورڈ میں چلی گئیں۔ وزیر شانتی دھاریوال کی زمین پر گرنے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.