ETV Bharat / state

KC Venugopal in Jaipur ینوگوپال گہلوت سچن گروپ میں صلح کرانے جے پور جائیں گے

کانگریس ذرائع نے بتایا کہ وینوگوپال 29 نومبر کو جے پور پہنچیں گے اور گہلوت اور پائلٹ کے درمیان جاری گروپ بندی کو ختم کرنے کے لئے دونوں گروپوں کے لیڈروں سے بات چیت کریں گے-Venugopal will go to Jaipur to reconcile the Gehlot-Sachin group

ینوگوپال گہلوت سچن گروپ میں صلح کرانے جے پور جائیں گے

author img

By

Published : Nov 25, 2022, 8:04 PM IST

نئی دہلی: راجستھان کانگریس میں وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت اور سابق نائب وزیر اعلیٰ سچن پائلٹ کے درمیان گروپ بندی میں مزید شدت آنے کی خبروں کے درمیان پارٹی کے تنظیمی جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال مفاہمت کے مقصد سے اگلے ہفتے جے پور کا دورہ کریں گے۔Venugopal will go to Jaipur to reconcile the Gehlot-Sachin group

کانگریس ذرائع نے بتایا کہ وینوگوپال 29 نومبر کو جے پور پہنچیں گے اور گہلوت اور پائلٹ کے درمیان جاری گروپ بندی کو ختم کرنے کے لئے دونوں گروپوں کے لیڈروں سے بات چیت کریں گے۔ اس دوران وہ وہاں پہنچنے کے لیے بھارت جوڑو یاترا کی جاری تیاریوں کا بھی جائزہ لیں گے۔Venugopal will go to Jaipur to reconcile the Gehlot-Sachin group

انہوں نے بتایا کہ راجستھان میں پائلٹ کے حامی گجر لیڈروں کے بارے میں وزیر اعلیٰ کے سخت بیان کے بعد بھارت جوڑو یاترا پر اثر انداز ہونے کا اشارہ دینے کے بعد گروپ بندی تیز ہو گئی ہے۔ وینوگوپال اس بات کو یقینی بنانے کے لیے جے پور کا دورہ کر رہے ہیں کہ راجستھان میں بھارت جوڑو یاترا کو آسانی سے انجام دیا جائے۔

یواین آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.