اجمیر: ولی کامل حضرت سید بدیع الدین قطب المدار رحمۃ اللہ علیہ نے اپنی 596 برس کی عمر میں عالمی سطح پر چودہ سو 44 چلا کشی کی جب کی ملک ہندوستان میں 364 مقام پر آپ نے اللہ کی عبادت و ریاضت میں گزارے۔URS Zinda Shah Madar Concluded In Ajmer In Rajsthan
ان کا ایک چلا شریف اجمیر میں ہے جہاں ہر سال دمال کی رسم ادا کی جاتی ہے, جہاں عقیدت مند اپنے کمزور بچوں کے دل سے ڈر و خوف نکالنے کے لئے اس دھمال کی رسم میں شرکت کرتے ہیں , زندہ شاہ قطب المدار کا یہ 606 واں عرس مبارک تھا.
596 برس کی زندگی میں آپ نے اسی مقام پر ایک چلہ کشی کی تھی اور اللہ کی عبادت کرتے ہوئے لوگوں کو فائدہ پہنچایا تھا، عرس کے موقع پر آج بھی عقیدت مند اپنے چھوٹے چھوٹے بچوں کے دل و دماغ سے ڈر اور خوف نکالنے کے لئے دمال کی رسم میں شرکت کرتے ہیں۔عرس کی تقریب میں کثیر تعداد میں زائرین شرکت کرتے ہیں اور نذر و نیاز پیش کر اپنی زندگی میں خوشحالی ترقی کی دعا مانگتے ہیں۔
مزید پڑھیں:Urs Hazrat Zinda Shah Wali اجمیر میں زندہ شاہ ولی کی عرس تقاریب کا آغاز
اجمیر کی دو ہزار فٹ بلند پہاڑی پر واقع چلا شریف پر دو روزہ عرس مبارک کا اختتام پذیر ہوا, جہاں عقیدت مندوں نے کل کی رسم ادا کی اور خاص اور عام عقیدتمندوں کے لیے بھی زندگی میں خوشحالی کی دعائیں مانگی گئیں, آخر میں فاتحہ خوانی کے بعد لنگر بھی تقسیم کیا گیا-URS Zinda Shah Madar Concluded In Ajmer In Rajsthan