ETV Bharat / state

چند لوگوں کی موجودگی میں عرس تقریب - rajisthan news

حضرت سیدنا غوث اعظم رحمۃ اللہ علیہ کے بڑے صاحبزادے حضرت سیدنا سیف الدین عبدالوہاب جیلانی رحمۃ اللہ علیہ کا مزار ریاست راجستھان کے ناگور ضلع ہیڈ کوارٹر پر واقع ہے۔

urs-will-be-celebrated-in-the-presence-of-a-few-people
چند لوگوں کی موجودگی میں عرس منایا جائیگا
author img

By

Published : Jun 5, 2021, 4:57 PM IST

ہر برس اسلامی سال کی دسویں ماہ کی 24 اور 25 تاریخ کو ان کا عرس مبارک عقیدت احترام کے ساتھ منایا جاتا ہے۔

کل اتوار اور پیر کے روز ان کا عرس منایا جائیگا۔ ان کے عرس مبارک میں شرکت کرنے کے لئے کثیر تعداد میں عقیدت مندوں کا ہجوم بھی ناگور پہنچا کرتا ہے۔ لیکن عالمی وبا کورونا کی وجہ سے مسلسل دوسری مرتبہ ایسا ہورہا ہے کہ عرس مبارک دھوم دھام کے ساتھ نہیں منایا جائے گا۔

چند لوگوں کی موجودگی میں عرس منایا جائیگا

جن لوگوں کو حکومت کی جانب سے یہاں پر خدمت کے طور پر مقرر کیا گیا ہے وہی تمام لوگ یہ عرس منائیں گے اور تمام رسم و روایت کو مکمل کیا جائے گا۔

urs-will-be-celebrated-in-the-presence-of-a-few-people
چند لوگوں کی موجودگی میں عرس منایا جائیگا

درگاہ کے سجادہ نشین سید صداقت علی جیلانی نے بتایا کہ کورونا وبا سے قبل یہاں پر عرس مبارک کے موقع پر ہزاروں کی تعداد میں لوگوں کا ہجوم نظر آیا کرتا تھا۔

لیکن تاریخ میں دوسری مرتبہ ایسا ہو ہے جب محض چند لوگ ہی یہاں پر اس عرس منا رہے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ درگاہ شریف میں جو بھی روایت ادا کی جائے گی اس کا سوشل میڈیا کے ذریعے لائیو بھی دکھایا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.