ETV Bharat / state

Hazrat Hamiduddin Naguri Urs: حضرت صوفی حمید الدین ناگوریؒ کے عرس میں چادر پوشی

ریاست راجستھان کے جے پور میں حضرت صوفی حمیدالدین ناگوری رحمۃ اللہ علیہ کے عرس Urs Of Hazrat Sufi Hamiduddin Naguri پر عقیدت مندوں نے چادر پوشی کی۔ ساتھ ہی کورونا وبا کے خاتمے Special Prayer For The End Of Corona At Sargah پر بھی خصوصی دعائیں کی گئیں۔

حضرت صوفی حمید الدین ناگوریؒ کے عرس میں چادر پوشی

author img

By

Published : Dec 8, 2021, 9:00 PM IST

حضرت صوفی حمیدالدین ناگوری رحمۃ اللہ علیہ کے عرس Urs Of Hazrat Sufi Hamiduddin Naguri کے موقع پر آج چادر کا جلوس درگاہ پہنچا، یہ جلوس ناگور ہیڈ کوارٹر پر واقع شاہجہانی مسجد سے روانہ ہوا اور الگ الگ راستوں سے ہوتا ہوا، صوفی حمیدالدین ناگوری کی درگاہ پہنچا۔

حضرت صوفی حمید الدین ناگوریؒ کے عرس میں چادر پوشی

وہیں درگاہ پر چادر پوشی کرکے عقیدت کے پھول پیش کیے گئے، ساتھ کورونا وبا خاص دعاؤں کا اہتمام کیا گیا۔ عرس میں شرکت کرنے کے لیے ملک کے کونے کونے سے ناگور درگاہ پہنچے ہیں۔

وہیں درگاہ میں عشاء کی نماز کے بعد قوالی کے خاص پروگرام کا بھی انعقاد کیا گیا۔

اس موقع پر درگاہ کے نائب سجادہ نشین پیر صوفی جمال چشتی فاروقی نے بتایا کہ آج بڑے عرس کے موقع پر کئی پروگراموں کا اہتمام کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: Hazrat Sufi Hamiduddin Nagauri Urs: حضرت صوفی حمیدالدین ناگوری کا 770 واں سالانہ عرس

وہیں عرس کے موقع پر پولیس انتظامات کافی چاک چوبند نظر آئے، کثیر تعداد میں پولیس کے جوان الگ الگ علاقوں میں تعینات کیے گئے۔

وہیں پولیس کے تمام عناصر علاقے میں گشت کرتے ہوئے نظر آئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.