ETV Bharat / state

Money Snatched from The Businessman تاجرسے رقم چھین کرنامعلوم افراد فرار

author img

By

Published : Jan 16, 2023, 6:53 PM IST

اجمیرکوتوالی تھانہ علاقہ کے تحت نیا بازارچوپڑ بازارعلاقہ میں دو بدمعاشوں نے دن دیہاڑے ایک تاجر کو لوٹکر فرار ہوگئے، کیس کے بارے میں معلومات دیتے ہوئے اے ایس آئی وشنو پرساد نے بتایا کہ انہیں موصول اطلاع کے مطابق بائیک پرسوار دو بدمعاشوں نے نیا بازارپرایک تاجر کا بیگ چھین کرفرارہوگئے۔

تاجرسے رقم چھین کرنامعلوم افراد فرار
تاجرسے رقم چھین کرنامعلوم افراد فرار

اجمیر کوتوالی تھانہ علاقہ کے تحت نیا بازار چوپڑ بازار علاقہ میں دو بدمعاشوں نے دن دیہاڑے ایک تاجر کو لوٹ لیا،کیس کے بارے میں معلومات دیتے ہوئے اے ایس آئی وشنو پرساد نے بتایا کہ انہیں اطلاع ملی تھی کہ بائیک پر سوار دو بدمعاشوں نے نیا بازار پر ایک تاجر کا بیگ چھین کر لوٹ لیا ہے، پولیس نے موقع پر پہنچ کر واقعہ کے بارے میں پوچھ گچھ کی۔

تاجرسے رقم چھین کرنامعلوم افراد فرار
پولیس کے مطابق متاثرہ تاجر اشوک جین سونے اور چاندی کا کاروبار کرتا ہے اور ایک پارٹی سے ادائیگی لے کر واپس آرہا تھا۔ اس کے ہاتھ میں پیسوں کا بیاگ تھا جس میں ساڑھے چھ لاکھ روپے تھے۔ اچانک پیچھے سے دو موٹر سائیکل سوار آئے اور اس کے ہاتھ سے پیسوں سے بھرا بیگ چھین کر اجمیر میوزیم کی طرف فرار ہوگئے۔

مزید پڑھیں:Car Owner Kicks Child in Kannur کار پر جُھکنے پر کار مالک نے چھ سالہ بچے کو لات ماری، پولیس نے گرفتار کیا

تاجر اشوک جین کی شکایت پر کوتوالی پولیس اسٹیشن نے آس پاس نصب سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج کو دیکھتے ہوئے بدمعاشوں کی تلاش شروع کردی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.