ETV Bharat / state

پولیس اہلکاروں پر حملہ - پولیس کے مطابق

راجستھان میں الور ضلع کے منڈاور پولیس تھانہ علاقہ کے جاگیواڑہ میں کچھ لوگوں کے پولیس اہلکاروں پر حملہ کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے جس میں تھانہ افسر سمیت دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔

پولیس اہلکاروں پر حملہ، تھانیدار سمت دو پولیس اہلکار زخمی
author img

By

Published : Sep 14, 2019, 3:13 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 2:13 PM IST

پولیس کے مطابق جمعہ کی رات کنٹرول روم س جاگیواڑہ گاوں میں دو بہنوں کو یرغمال بناکر سسرال والوں کے مارپیٹ کرنے کی اطلاع ملنے پر تھانیدار رام سوروپ تھانہ کے عملہ کے ساتھ موقع پر پہنچے جہاں ان بہنوں کے سسرال کے لوگوں نے انہیں دیکھتے ہی مارپیٹ شروع کردی۔

اس دوران تھانیدار رام سوروپ کی پستول اور موبائل اور سپاہی شیورتن سے رائفل چھین لی۔ حالانکہ بعد میں ہتھیار دے دیئے گئے۔ پولیس اہلکاروں نے اس کی اطلاع اپنے اعلی حکام کو دی ا س کے بعد دیگر پولیس اہلکار موقع پر پہنچے، جب تک ملزم فرار ہوگئے۔

پولیس نے دونوں زخمی پولیس اہلکاروں کو مونڈاور اسپتال میں داخل کرایا جہاں سے دونوں کو الور کے سرکاری اسپتال بھیج دیا گیا۔ پولیس معاملہ درج کرکے ملزمین کو تلاش کررہی ہے۔

Intro:Body:

twetwetewtw

Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 2:13 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.