ETV Bharat / state

Ajmer Sharif Dargah ترک جوڑے کی اجمیر شریف کی درگاہ میں شادی - استنبول شہر میں چشتیہ سلسلہ کی خانقاہ

اجمیر درگاہ حضرت خواجہ غریب نواز رحمت اللہ علیہ کے استانہ شریف میں ترک جوڑی کی شادی کی رسم ادا کی گئی, جہاں درگاہ کے بزرگ خادم گدی نشین سید نجم الحسن چشتی نے اس دولہا دلہن کا نگاہ بڑھایا اور خوشحال زندگی کی دعا دی۔

ترک جوڑے کی  اجمیر شریف کی درگاہ میں شادی

author img

By

Published : Jul 8, 2023, 3:53 PM IST

ترک جوڑے کی اجمیر شریف کی درگاہ میں شادی

اجمیر:سات سمندر پار سے بھارت ائے ترک جوڑے نے نکاح کر اپنی نئی زندگی کا اغاز اجمیر شریف درگاہ سے کیا۔ترکی کے استنبول شہر میں چشتیہ سلسلہ کی خانقاہ کے پیر عیسی ابراہیم اور دلہن طوبہ بسرن کا نکاح درگاہ کے اہتا نور میں دیر رات ہوا۔اس موقع پر دلہا دلہن کو ان کے رشتہ داروں نے نکاح کی مبارکباد پیش کی اور اللہ کا شکر ادا کیا۔ نکاح میں شامل دولہا دلہن کے رشتہ داروں کے علاوہ خادم سید جواد چشتی, سید طہور چشتی اور سید حدیث چشتی بالی والا بھی شامل تھے۔ ترک جوڑے کی نگاہ کی تمام رسوعات پیر سید نجم الحسن چشتی نے ادا کرائی۔

چشتی نے بتایا کی عیسی ابراہیم امریکہ اور ترکی میں چشتیہ سلسلے کی خانقاہ میں سوفیزم کا پیغام دیتے ہیں , ابراہیم اپنی والدہ کے ساتھ اجمیر ائے ہیں جہاں انہوں نے توبہ بسرن کے ساتھ نکاح کیا ہے۔ ترکی کے مشہور صوفی حضرت مولانا روم رحمت اللہ علیہ کی درگاہ سے نکاح کی خواہش لے کر اجمیر شریف ائے دولہا دلہن نے حضرت خواجہ غریب نواز کی درگاہ میں حاضری دی اور اپنی نئی زندگی کے اغاز میں خوشیوں کی دعا مانگی۔

یہ بھی پڑھیں:Urs Shareef خواجہ غریب نوازؒ کے دو مریدین کا عرس

نکاح کی رسم ادائیگی سے قبل جشن عید غدیر کے موقع پر ترکی سے ائے مہمانوں نے حضرت مولا علی رضی اللہ تعالی عنہ کی شان میں صوفیانہ کلام پیش کیے , من کنت مولا کے کلام پر محفل میں موجود سامعین جھوم اٹھے اور محفل میں نورانی رنگ کا ماحول ہو گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.