ETV Bharat / state

Azadi Ka Amrit Mahotsav: اجمیر درگاہ کے احاطہ میں ترنگا پروگرام کا انعقاد - اجمیر دگاہ کے احاطہ میں پروگرام کا انعقاد

اجمیر درگا کے نظام گیٹ کے قریب منعقد ترنگا پروگرام کے دوران حب الوطنی سے سرشار نعرے لگائے گئے اور ہاتھوں میں قومی پرچم ترنگا اٹھا کر ہندوستان زندہ باد کی صدائیں بلند کی گئیں۔Tiranga programme Organised in Ajmer Dargah

پروگرام
پروگرام
author img

By

Published : Aug 13, 2022, 7:09 AM IST

ملک کی آزادی کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر ملک بھر میں آزادی کا امرت مہوتسو پروگرامز منعقد کیے جا رہے ہیں۔ اس کے تحت انجمن سید گان کے صدر سید غلام کبریا کی قیادت میں مسلم طبقہ سے تعلق رکھنے والے افراد نے اجمیر شریف درگاہ کے نظام گیٹ پر منعقد ترنگا پروگرامز میں کثیر تعداد میں شرکت کی۔Azadi ka Amrit Mahotsav in Ajmer Dargah

مذکورہ پروگرام کے دوران حب الوطنی سے سرشار نعرے لگائے گئے اور ہاتھوں میں قومی پرچم ترنگا اٹھا کر ’’ہندوستان زندہ باد’’ کے نعرے لگائے گئے۔

پروگرام

مزید پڑھیں:Azadi Ka Amrut Mahotsav: مسلم تنظیم نے 75 ہزارترنگا تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا

واضح رہے کہ اس پروگرام کا انعقاد سید غلام کبریا چشتی کی جانب سے کیا گیا تھا،اس کے علاوہ مذکورہ علاقہ میں نماز جمعہ کے بعد لوگوں کے درمیان مفت میں ترنگا تقسیم کیا گیا،ملک کے مختلف علاقوں سے اجمیر دگاہ پہونچے عقیدت مندوں نے اس پروگرام میں شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.