ETV Bharat / state

Kinnar Maha Sammelan اجمیر میں 13 برسوں کے بعد کنر مہا سمیلن کا انعقاد کیا جائے گا

راجستھان کے اجمیر میں کنر سماج کی طرف سے شہر میں 13 برسوں کے بعد کنر مہا سمیلن کا انعقاد کیا جائے گا۔ اس کی تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔

اجمیر میں 13 برسوں کے بعد کنر مہاسمیلن کا انعقاد کیا جائے گا

author img

By

Published : May 15, 2023, 12:31 PM IST

اجمیر میں 13 برسوں کے بعد کنر مہاسمیلن کا انعقاد کیا جائے گا

اجمیر: ریاست راجستھان کے ضلع اجمیر میں خواجہ سرا سماج کی طرف سے شہر میں جلد ہی کنر مہا سمیلن کا انعقاد کیا جائے گا۔ اس بارے میں جانکاری دیتے ہوئے اجمیر کی گدی پتی کنر سلونی بائی نے بتایا کہ 13 سال بعد ایک بار پھر اجمیر میں کنر مہا سمیلن کا انعقاد ہونے جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اجمیر میں منعقد ہونے والے اجلاس کی تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ مہا سملین کا اجلاس اجمیر میں منعقد کیا جائے گا۔ اس مہا سلمین میں نہ صرف راجستھان بلکہ ملک کی دوسری ریاستوں سے بھی خواجہ سرا براداری سے منسلک افراد کی شرکت متوقع ہے۔ اس اجلاس کو ہر ممکن طریقے سے کامیاب بنانے کی کوشش کریں گے۔

ان کا کہنا ہے کی خواجہ سراؤں نے چاول رنگنے کا پروگرام اپنی پہلی روایت کے طور پر منعقد کیا گیا، جس میں چاول کو زعفران میں رنگا جاتا ہے۔ یہ چاول ملک بھر سے گدی پتی خواجہ سراؤں کو بھیجا جائے گا تاکہ وہ اپنے گروپ کے ساتھ مہاسمیلن میں شرکت کے لیے اجمیر آ سکیں۔ سال 2024 میں کنر سماج کی جانب سے ایک عظیم الشان کنونشن کا انعقاد کیا جائے گا، جس میں ملک بھر سے تقریباً 5000 کنّروں کی آمد متوقع ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Protest Rally Against Rajasthan Govt اجمیر میں راجستھان حکومت کے خلاف بی جے پی کا احتجاجی مظاہرہ

گدی پتی کنر سلونی بائی نے بتایا کہ چاول رنگنے کی تقریب میں خواجہ سراؤں کی بڑی تعداد "کنر حویلی" میں موجود تھی۔ چاولوں میں رنگنے کی تقریب کے بعد مجوزہ مہا سمیلن کے لیے کنّروں میں کافی جوش و خروش دیکھا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.