ETV Bharat / state

راجستھان: کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 2059 ہو گئی

author img

By

Published : Apr 25, 2020, 1:31 PM IST

راجستھان میں ہفتے کے روز 25 نئے کیسز درج کئے گئے ہیں۔ جس کے بعد ریاست بھر میں کورونا کیسز کی کل تعداد 2059 ہو گئی ہے۔ اسی کے ساتھ اموات کی مجموعی تعداد 32 ہوگئی ہے۔

راجستھان: کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 2059 ہو گئی
راجستھان: کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 2059 ہو گئی

ملک بھر میں کورونا وائرس کا انفیکشن مسلسل بڑھتا ہی جا رہا ہے۔ ریاست راجستھان میں کورونا انفیکشن کے نئے کیسز میں کمی نہیں آ رہی ہے۔

محکمہ میڈیکل کے مطابق' ہفتے کے روز 5 جھالاواڑ، 4 کوٹا، 1 ڈونگر پور، 8 اجمیر، 5 جودھ پور اور 2 دھولپور سے نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔'

ریاست میں مریضوں کی کل تعداد 2059 پہنچ چکی ہے۔

راجستھان کے 26 اضلاع سے کورونا انفیکشن کے کیسز درج کئے گئے ہیں۔

جے پور سے 776 کیسز

جودھ پور سے 321 کیسز

کوٹہ سے 148 کیسز

ٹونک سے 115 کیسز

اجمیر سے 114 کیسز

بھرت پور سے 107 کیسز

ناگور سے 93 کیسز

بانسواڑ میں 61 کیسز

جھنجھنو سے 41 کیسز

جیسسلمر سے 34 کیسز

بھیکواڑ سے 33 کیسز

جھلاور سے 29 کیسز

چورو سے 14 کیسز

دوسا سے 21 کیسز

ہنومان گڑھ سے 10 کیسز

پرتاپ گڑھ سے 8 کیسز

سوائی مادھو پور سے 8 کیسز

الور سے 7 کیسز

ڈنگر پور سے 6 کیسز

سیکر سے 4 کیسز

ادئے پور سے 4 کیسز

دھول پور سے 3 کیسز

کرولی سے 3 کیسز

پالی سے 3 کیسز

باڑمیر سے 2 کیسز درج کئے گئے ہیں۔

ریاست میں اب تک 74484 افراد کے نمونے کی جانچ ہو چکی ہے۔ جس میں سے 68،133 نمونے منفی آئے ہیں۔ ابھی 4317 افراد کی رپورٹ آنا باقی ہے۔ 198 افراد کو اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے۔ وہیں اب تک ریاست بھر میں اس بیماری کی وجہ سے 32 افراد کی موت ہوچکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.